الحمدللہ پاکستان نے میچ جیت لیا ہے بھارت کو آج تھوڑی شرم آنی چاہیے کیوں کہ وہ میچ کو جنگ سمجھتے ہیں اور سیاست کو بیچ میں لاتے ہیں دونوں ملکوں کو سیاست ختم کر کے کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے
زعیم لغاری صاحب! آپ نے خبر کی گھنٹی تو بجا دی، ذرا آگے کی دستک بھی سن لیجیے!
چند گھنٹوں میں بشریٰ بی بی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے۔ممکن ہے کہ بنی گالہ یا زمان پارک کی راہ ہموار ہونے کی خبریں بھی آنے لگیں۔
یعنی معاملہ صرف ہسپتال منتقلی تک محدود نہیں رہ سکتا! 👀
It is a matter of wondering what blind spots were on the minds of those who snatched the seats from the PTI, while they themselves are admitting that these seats were not ours, which means that decisions were being made from somewhere else and that
#BilawalBhutto#reseveseat#PTI
کتنے دکھ کی بات ہے کہ ملک کا سابق وزیراعظم اپنی عدالتوں سے یہ کہہ رہا ہے کہ میرے جو بنیادی حقوق ہیں وہ مجھے دے دیے جائیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے ایک شخص کو گرانے کے لیے پورے ملک کا نظام درہم برہم کر دیا گیا عوام یہ کبھی نہیں بھولیں گے اور ان ظالموں کو ہر چیز کا حساب دینا پڑے گا ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی۔۔ نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر مقرر۔۔ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے فی لیٹر سستا۔ نئی قیمت358 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
یاد رہے پٹرول 240 سے شروع ہوا تھا
🚨🚨
عمران خان کی واپسی قومی ضرورت ہے!!
میرا بس پڑے تو میں اڈیالہ جاکر عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر منت کروں کہ وقتی طور پر لچک دکھا دیں اور سیاسی دھارے میں واپس آجائیں۔
عمران خا�� جیل میں رہ کر اپنا نام تو ہمشہ کے لیئے تاریخ میں عظیم لیڈران کی فہرست میں درج کروادینگے لیکن یہ قوم ہمیشہ کے لیئے اسی نظام کی بھینٹ چڑھ جائے گی۔
عمران خان کی واپسی سے اسٹیبلشمنٹ تو اپنی جگہ اپنی طاقت کیساتھ موجود رہے گی لیکن کم از کم ان عوام دشمن سیاسی جماعتوں کا وجود ختم ہوجائے گا۔ وگرنہ یہ ہمشہ مسلط رہینگی۔
عمران خان کی قید ان جماعتوں کی آزادی ہے اور عمران خان کی آزادی ان جماعتوں کی موت ہے!!!
یہ عمران خان اور اس قوم کا آخری موقع ہے۔
عمران خان کو نیلسن منڈیلا بننے کی ضرورت ہے چی گویرا نہیں۔ یہ سیاسی جدوجہد ہے، تحریکِ آزادی نہیں۔
وقت نکلتا جارہا ہے۔ اگر آج موقع مل رہا ہے تو اس کا فائدہ اٹھایئے۔
اسٹیبلمشنٹ کبھی پیچھے نہیں ��ٹتی، سیاست دان کو پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ مفاہمت کرتی ہے، سمجھوتہ نہیں۔
لیکن سیاست دان کو مفاہمت بھی کرنی پڑتی ہے اور سمجھوتہ بھی۔
عوامی شاعر کو سنیں اور لطف اٹھائیں
اس سرائیکی طنزیہ اور سیاسی کلام کا اردو ترجمہ و مفہوم پیشِ خدمت ہے:
* تجھ سے کس نے کہا ہے کہ صرف لاہور کو بچاؤ، راجن پور یا بھکر (علاقوں) کو نہیں!
* ہمیں یہ بات سمجھاؤ کہ ملک کے کرتا دھرتا پورے پاکستان کی کمائی صرف لاہور پر ہی کیوں لٹاتے ہیں؟
* اے شہرِ لاہور کی شہزادی! جو تم نے قہر ڈھائے ہیں، ہم انہیں کبھی نہیں بھولیں گے۔
* چاچا کے ساتھ مل کر جو تم نے ڈھونگ رچائے ہیں، وہ ہم نہیں بھولیں گے۔
* مہنگائی کی چکی میں پستی ہوئی عوام کے باوجود تم نے جو (جہاز و مراعات) منگوائے ہیں، وہ ہم نہیں بھولیں گے۔
* ہر نو جوان کے ہاتھ میں جو جھاڑو تھمایا ہے اور جس طرح انہیں کام پر لگایا ہے، وہ ہم نہیں بھولیں گے۔
* ہمارے اندر بھوک کا طوفان ہے، ہمارے ارمان اندر ہی اندر ہمیں زخم دے رہے ہیں؛ اگر ہم چپ رہیں تو گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں، اور اگر سچ بولیں تو ہماری آواز دبا دی جاتی ہے۔
* لاہور کی ملکہ محل سے باہر آئے... جو کام نہ کرے، اس کے سر پر بوجھ ڈال دیا جائے۔
* جو زیادہ دیکھے یا سوال کرے، اسے سی سی ٹی وی کی نگرانی میں دے دو۔
* جو استقبال کے لیے نہ آئے، اس کی زمین ضبط کر لو اور اس کا گھر اجاڑ دو۔
* جو غریب ریڑھی والے بچ جاتے ہیں، ان کے پیچھے پیراموٹری فورس (سیکیورٹی فورس) بھیج دی جاتی ہے۔
* تمہیں جو کچھ بھی کروایا گیا ہے، وہ سب یاد ہے؛ یہ بھولنے والی باتیں نہیں ہیں!
* صرف لاہور بچاؤ، راجن پوریا بھکر نہیں!
@BCCI Well done team India
Pakistan could not withstand the pressure in the end, which led to them losing the match they won, but in the end the game was good.
شہباز شریف فرماتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2075 میں بہتر مقام پر پہنچے گی
یعنی ہماری زندگیوں کے بعد ہی ،
اب ٹھیک کام کیا ہے کہ ایسی تاریخ دو جو کم 13 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی میں آنی ہی نہ ہو 🫣😅
Credit..@SdqJaan
اس سے زیادہ دُکھ کی کیا بات ہو گی حفیظ اللہ نیازی جیسا بندہ بھی یہ سچ بول رہا ہے خدا کے لئے مُلک کی عوام کا کُچھ تو بھرم رکھ لیں اور انکی نفرت کو ختم کرنے کا منصوبہ بنانا چائیے آخر ایک دن اس کرسی سے اترنا تو ہے
1/2
*محترم جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب!*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
آنریبل فیلڈ مارشل صاحب! میں اپنے بیٹے بیرسٹر حسان خان نیازی کے لیے پاکستان کے مروجہ آئین اور قوانین کے مطابق آپ سے انصاف کا طلب ��ار ہوں۔
ریاستی جھوٹ پر استوار کارروائی کے نتیجےمیں میرے جوان بیٹے، بیرسٹر حسان خان نیازی، کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کی جوانی کے اب تک کے ساڑھے تین سال کا حساب، یومِ حساب پر ضرور لوں گا۔
اعلیٰ مرتبت مقام! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اللہ نے آپ کو ایسا مقام عطا فرمایا ہے جہاں "انصاف" اور "ناانصافی" دونوں آپ کے حکم کے محتاج ہیں۔ آپ مملکتِ اسلامیہ کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو مطلق طاقت دے رکھی ہے جو آپ کے لیے ایک آزمائش ہے، اللہ کرے آپ اس آزمائش میں پورا اتریں۔
آپ ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہیں اور دینی علوم پر دسترس رکھتے ہیں اور اللہ کے ہاں جواب دہی پر ایمانِ کامل رکھتے ہیں۔
محترم جناب فیلڈ مارشل صاحب! اقتدار کا ملنا ایک عمل ہے اور اللہ کے ہاں عزت و تکریم الگ معاملہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں حکمرانوں کی عزت و ذلت کا معیار قرآن میں صراحت کے ساتھ موجود ہے جو عدل و انصاف کے ساتھ نتھی ہے۔
آ�� کا عسکری قیادت سنبھالنا، اللہ تعالیٰ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور آپ کو طاقتور مقام تک پہنچایا۔ یکے بعد دیگرے بین الاقوامی سطح پر آپ کو سرخروئی ملی جو معجزے سے کم نہیں۔ ایک پاکستانی کی حیثیت سے مجھے یہ خواب معلوم ہوتا ہے۔ محیر العقول کارنامے سرانجام دینے کے بعد اندرونِ مملکت پذیرائی نہ ہونا ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ 25 کروڑ لوگوں میں بھی آپ مرجعِ خلائق بنتے۔ آپ کو شاید آپ کی ٹیم نے یہ نہ بتایا ہو کہ 25 کروڑ پاکستانیوں کی کثیر تعداد آپ سے نالاں و ناراض ہے کہ ان سے دوستی کی کوشش ہی نہیں کی گئی۔ خلقِ خدا کو بلاامتیاز انصاف فراہم کرنا آپ کا فرضِ منصبی ہے۔ عدالتی نظام کے درہم برہم ہونے کے بعد انصاف کا ملنا ناممکن ہو گیا ہے۔
ناممکنات کے گرداب سے نکال کر آپ کو اقتدار سونپا گیا۔
"لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ"،
، یعنی مزید اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اللہ تعالی تمہیں اور دے گا۔ آپ کے ساتھیوں نے 25 کروڑ لوگوں کے دل آپ کے لئیے جیتنے تھے اور یہ عدل و انصاف کا بول بالا کر کے، ، اپنے سے اختلاف کرنے والوں سے درگزر کر کے ممکن تھا۔
زمینی صورت حال کچھ یوں ہے جو کوئی آپ سے سیاسی اختلاف رکھتا ہے اسے بلاتفریق ریاست دشمن قرار دے دیا جاتا ہے ، ظلم، جبر اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کاش آپکے دور میں انصاف کا بول بالا ہوتا تاکہ آنے والی کئی نسلیں آپ کے دورِ اقتدار کو یاد رکھتیں مثال دیتیں۔
ظلم و بربریت کی عموماً دو وجوہات ہوتی ہیں: ایک وجہ حکمرانوں کا ذاتی عدمِ تحفظ اور دوسری وجہ "شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار" لوگ ہوتے ہیں۔ ممکن ہےبہت سارے مظالم، آپ کے علم میں لائے بغیر روا رکھے جا رہے ہوں۔ کیا آپ کے علم میں ہے کہ عدالتوں کی بے توقیری انتہا پر ہے؟ آپ کے بعض اہلکار ممکنہ طور پر آپ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سیاسی، عدالتی اور انتظامی اداروں کی اینٹ سے اینٹ بجا چکے ہیں۔ خوشامد سے حاصل کیے گئے عہدے، خوفِ خدا سے عاری ہوتے ہیں، ایسوں سے ہر خیانت کی توقع ہے۔ مگر بحیثیت سربراہ آپ کی ذمہ داری دو چند ہے اور ایسوں کی گوشمالی کی ذمہ داری آپ پر ہے۔
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ وطن میں طاقت کے بے جا استعمال سے سیاسی اختلاف، ذاتی پسند ناپسند، محض شبہ کی بنیاد پر شہریوں کو انصاف سے محروم کرنا معمول بن چکا ہے؟ افسوس ناک امر یہ ہے کہ انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔
مجھے عمران خان، فضل الرحمن یا کسی بھ دوسرے سیاستدان کی سیاست سے کوئی غرض نہیں۔ بلکہ عمران خان، شہباز شریف اور دیگر کئی سیاسی رہنماؤں کو آج کے بحران کا ذمہ دار اور شریکِ جرم سمجھتا ہوں۔
پورا ملک جانتا ہے کہ تحریکِ انصاف کے درجنوں رہنما، شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ وغیرہ، ریاستی جبر و استبداد کا شکار ہیں۔ ان کا بنیادی قصور عمران خان سے وابستگی ہے۔ معمر بے قصور افراد کی زندگی کے ساڑھے ��ین سال غصب کر کے کیا اقتدار مضبوط ہوا ہے یا مزید غیر مقبول ہواہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت گہری باتیں ہے اور @aniqnaji صاحب وہ آدمی ہے جو ہمیشہ آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں کیوں کہ جب عمران خان کی حکومت تھی یہ تب بھی یہی کہتے تھے اور اُنکی ب��تیں سچ ثابت ہوئی نون لیگی اب خواب خرگوش میں ہیں جب جاگے گے تو ہاتھ میں کُچھ نہیں رھے گا
ن لیگی قیادت کو نہ سمجھ آنے والی چار باتیں
- سرمایہ خدا نہیں ہوتا، نہ یہ وقت واپس لا سکتا ہے نہ عزت، جو ہمیشہ کے لیے اب جا چکی۔
۲- موت، رشوت لے کر واپس نہیں جاتی۔
۳- پاکستان کے جنرل قیامت کو حساب نہیں لیتے۔
۴- آئی ایس آئی جنت اور جہنم کا فیصلہ نہیں کرتی۔
دوسری طرف، ایک خدا پر ایمان کی طاقت، جیل میں پڑے ایک قیدی کی جھولی میں سارے جہان کی عزت ڈال سکتی ہے۔
تاریخ ایسی روشن مثالوں سے بھری پڑی ہے مگر اس روشنی کو اندھے نہیں دیکھ پاتے۔
طیب بلوچ ، کامران خان صاحب پر اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ کامران خان نے صرف پنجاب حکومت کی آ��ٹ رپورٹس کو سامنے لا کر صحافتی بددیانتی کی ہے جبکہ انہوں نے دیگر صوبوں کی آڈٹ رپورٹس کو ہاتھ تک نہیں لگایا ،
یہی اعتراض تو طیب بلوچ صاحب پر بھی ہو سکتا ہے کہ وہ تمام سیاستدانوں میں سے صرف مولانا فضل الرحمن کے عضو کی صحت کے حوالے سے تفصیلات سامنے لائے ہیں
انہوں نے دیگر سیاستدانوں کے اعضائے مخصوصہ کو ہاتھ تک نہیں لگایا
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO