میں نے وفاق سے کہا ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج واپس لیا جائے اور آپ نے خیبرپختونخوا کی عوام سے معافی مانگنی ہے، کہ ہم نے جو کیا وہ غلط کیا، بیرسٹر گوہر علی خان
بیرسٹرگوہر کا حکومت سے مذکرات کے حوالہ سے اہم انکشاف
کھوکھلے نعروں سے اور پیشکش کی حد تک مذاکرات سے کچھ نہیں ہوتا،کون تھا جس نے کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار رکھا ، بیرسٹر گوہر
ایوب خان یہاں دس سال رہا،
اس کے بعد میرے دوست اعجاز الحق صاحب کے والد صاحب گیارہ سال رہے۔
اس کے بعد مشرف صاحب گیارہ سال رہے۔
کون سا انقلاب؟ یہ غیر شرکاتی دور تھا۔
ان کا ایک ایک فقرہ حکمِ آخر تھا۔
جو کچھ وہ چاہتے تھے، جو کچھ کرنا چاہتے تھے، ان کے جانے کے بعد پاکستان دہشت گردوں کا اڈا بنا۔
پاکستان دہشت گردی اور دنیا بھر کے مافیاز کا اڈا بنا۔ افغانستان کی جنگ میں ہم کود پڑے، اور اب دہشت گردی کا رونا رو رہے ہیں۔ دنیا کے سارے دہشت گردوں کی تربیت ہم نے دی، ان کی تربیت کی گئی تھی۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا
"آئین کے آرٹیکل 232 کے مطابق اگر کسی صوبے میں دہشت گردی یا ایسے کوئی مسائل ہوں تو ایسی صورت میں اس صوبے کی اسمبلی میں گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد پیش کی جائے گی اور اس کے بعد گورنر راج نافذ ہو سکے گا۔ مجھے بتائیں کہاں ہے وہ قرارداد؟ آئین میں واضح شق ہونے کے باوجود کیوں کی گئی یہ آئین شکنی؟"
بیرسٹر علی ظفر کا سینیٹ میں خطاب
#TeamAliZafar
🚨 گورنر راج پر نفیسہ شاہ سے میرے سوالات!
کیا پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا ہوا کہ گورنر راج لگا کر منتخب وزیراعلیٰ کو گرفتار اور پوری کابینہ کو غائب کر دیا گیا ہو؟
🔥 نفیسہ شاہ کے حیران کن جوابات سننے کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇
🔗 ویڈیو لنک:
https://t.co/URNpews0GQ
کل فیصل واڈا کہہ رہا تھا جو پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائے گا اس کی نسلیں تباہ کر دیں گے لیکن یہاں تو الٹا ہو رہا ہے جس نے پاکستان کا جھنڈا اٹھایا ہوا ہے پنجاب پولیس اس پر ہی تشدد کر رہی ہے
ساڈھے چار کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ اکیلا اس لیے ہو گا کہ وہ محافظوں کے رحم و کرم پر تھا
اور پھر وہی محافظ اسے دروازہ توڑ کے حفاظتی تحویل میں لینے آگئے ؟
آپ نے عمران خان کے ساتھ جو باتیں کی ہیں، یا جہاں آپ کی بات اٹک گئی ہے، آپ خود اس کا تدارک نہیں کر سکتے۔
سیاسی شخصیات پر بھروسہ کریں۔ آپ نے عمران خان سے کیا گفتگو کی، کیا مطالبات رکھے اور انہوں نے کیا جواب دیا؟
ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ان کی صحت کا جائزہ لیں گے، اور جہاں آپ کا معاملہ الجھ گیا تھا، اسے حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
سچ کے علاوہ کسی اور بات سے یہ الجھاؤ پیدا نہیں ہوگا۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کو صیغہ راز میں رکھیں گے۔
اگر عمران خان کی باتیں غلط ہوئیں، تو ہم سب کے سامنے واشگاف الفاظ میں کہیں گے کہ وہ غلط ہیں۔ اور اگر ان کی باتیں درست ہیں، تو کیا آپ انہیں طاقت کے زور پر دبانا چاہتے ہیں؟ کیا انہیں ختم کرنا مقصود ہے؟
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا.
جنابِ اسپیکر! گزشتہ انتخابات جس کے نتیجے میں ہماری یہ وزیروں کی فوجِ ظفر موج بیٹھی ہے، آپ سب خدا کو حاضر و ناظر جان کر اپنی بہو بیٹیوں کے سامنے یہ کہیں کہ آپ الیکشن جیت چکے ہیں، ہم سرنڈر کر جائیں گے۔
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب
جناب اسپیکر اس ہاوس میں ان قرآنی آیات کے نیچے کھڑے ہو کر جھوٹ نہیں بولنا چاہیے !
منافق کی تین نشانیاں
1 جب بولے گا جھوٹ بولے گا2 وعدہ اضافی کرے گا۔ 3 امانت میں حیانت کرے گا
(حدیث مبارک)
اس طرح کے فیصلے کرنےوالے عقل سے بالکل ہی پیدل ہیں۔ یہ مناظر عوام کے دلوں میں PTI کےلیے مزید ہمدردیاں پیدا کررہے ہیں۔ مجھے تو کبھی کبھی جاوید لطیف کی بات سچ لگتی ہےکہ سسٹم میں اب بھی پی ٹی آئی کی سہولتکار موجود ہیں۔ ایسے اقدامات کا فائدہ صرف PTI کو ہوگا۔