اسٹیل ٹاؤن سے اغوا ہونے والے 23 سالہ زین العابدین کی لاش گلشنِ حدید کے قریب جھاڑیوں سے ملنا کراچی میں امن و امان کی بدترین صورتحال اور پیپلز پارٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 14 اکتوبر کو گھر سے نکلنے والا نوجوان اغوا کاروں کے ہاتھوں جان سے گیا، جنہوں نے 7 لاکھ روپے تاوان بھی مانگا تھا۔ آخر کب تک پیپلز پارٹی کی ناکام حکمرانی میں سندھ کے نوجوانوں کی جانیں غیر محفوظ رہیں گی؟ عوام کو دعوے نہیں، تحفظ اور جوابدہی چاہیے۔
#PTISindhiVoice
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
آغا شیخ سرور کو آپ سب کی ضرورت ہے!
آج آغا شیخ سرور کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے،
یہ نوجوان گھر کا واحد کفیل ہے،
گھر کا چولہا آغا شیخ سرور کی محنت سے جلتا ہے!
آغا بھائی کے لیے آواز اٹھائیں 🚨
حق کے ساتھ کھڑے ہر ایک کے لیے آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھیں!
انالله واناالیه راجعون
کزن اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والا زین العابدین ۔۔۔ جو ماں باپ سے ملنے سعودی عرب سے آیا تھا ۔۔ ظالموں نے صرف سات لاکھ تاوان کی خاطر پہلے اس کا ہاتھ کاٹ کر گھر والوں کو بھیجا پھر لاش بوری میں بند کر کے سنسان مقام پر پھینک دی ، مجرموں نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کر لیا ۔۔۔
اسٹیل ٹاؤن سے اغوا 23 سالہ نوجوان زین العابدین کی لاش گلشن حدید کے قریب جھاڑیوں سے مل گئی، ملزمان نے 7 لاکھ روپے کا تاوان مانگا تھا زین 14 اکتوبر کو گھر سے نکلا واپس نہ آیا میڈیا رپورٹس
#karachimatters
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن سے مبینہ طورپر اغواء ہونے والے 23 سالہ نوجوان زین العابدین کی لاش گلشنِ حدید کے قریب جھاڑیوں سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کے قتل کے الزام میں کزن فیصل اوراس کے دوست کو گرفتار کیا گیا ہے، فیصل اور اس کے دوست نے زین العابدین کو اغواء کر کے فیملی سے تاوان کا مطالبہ بھی کیا تھا،مقتول زین العابدین سعودی عرب میں درزی کا کام کرتا تھا۔
#TOKAlert #Karachi #
اسٹیل ٹاؤن سے اغوا 23 سالہ نوجوان زین العابدین کی لاش گلشن حدید کے قریب جھاڑیوں سے مل گئی، ملزمان نے 7 لاکھ روپے کا تاوان مانگا تھا زین 14 اکتوبر کو گھر سے نکلا واپس نہ آیا میڈیا رپورٹس
#karachimatters
کراچی اسٹیل ٹاؤن سے اغوا ہونے والے زین العابدین کے حوالے سے قتل کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، لیکن ابھی حتمی تصدیق نہیں ہوئی۔
حکومتِ سندھ اور پولیس سے اپیل ہے کہ معاملے کی فوری تحقیقات کریں، زین العابدین کو بازیاب کرائیں اور اہلِ خانہ کو انصاف فراہم کریں۔
خدارا، زین العابدین کے لیے آواز اٹھائیں! 💔