برکت کا اندازہ لگائیں کہ سیکولر حبیب بینک نے 55 کھرب کے کثیر ڈیپازٹس پر محض 69 ارب کا سود بنایا جبکہ میزان بینک نے اسلامی طریقے سے محض 33 کھرب کے کہتر ڈیپازٹس پر 90 ارب روپے کا "مبارک نفع" کمایا۔
اکثر شبِ تنہائی میں۔۔۔۔
اکثر شبِ تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی دلچسپیاں
ب��تے ہوئے دن عیش کے
بنتے ہیں شمعِ ذندگی
اور ڈالتے ہیں روشنی
میرے دلِ صد چاک پر
وہ بچپن اوروہ سادگی
وہ رونا وہ ہنسنا کبھی
پھر وہ ��وانی کے مزے
وہ دل لگی وہ قہقہے
وہ عشق وہ عہدِ و فا
وہ وعدہ اور وہ شکریہ
وہ لذتِ بزمِ طرب
یاد آتے ہیں ایک ایک سب
دل کا کنول جو روز و شب
رہتا شگفتہ تھا سو اب
اسکا یہ ابتر حال ہے
اک سبزۂ پا مال ہے
اک پھو ل کُملایا ہوا
ٹوٹا ہوا بکھرا ہوا
روندا پڑا ہے خاک پر
یوں ہی شبِ تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی ناکامیاں
بیتے ہوئے دن رنج کے
بنتے ہیں شمعِ بےکسی
اور ڈالتے ہیں روشنی
ان حسرتوں کی قبر پر
جوآرزوئیں پہلے تھیں
پھر غم سے حسرت بن گئیں
غم دو ستو ں کی فوت کا
ان کی جواناں موت کا
لے دیکھ شیشسے میں مرے
ان حسرتوں کا خون ہے
جو گرد شِ ایام سے
جو قسمتِ ناکام سے
��ا عیشِ غمِ انجام سے
مرگِ بتِ گلفام سے
خود میرے غم میں مر گئیں
کس طرح پاؤں میں حزیں
قابو دلِ بےصبر پر
جب آہ ان احباب کو
میں یاد کر اٹھتا ہوں جو
یوں مجھ سے پہلے ��ٹھ گئے
جس طرح طائر باغ کے
یا جیسے پھول اور پتیاں
گر جائیں سب قبل از خزاں
اور خشک رہ جائے شجر
اس وقت تنہائی مری
بن کر مجسم بےکسی
کر دیتی ہے پیشِ نظر
ہو حق سااک ویران گھر
ویراں جس کو چھوڑ کے
سب رہنے والے چل بسے
ٹو ٹے کواڑ اور کھڑ کیاں
چھت کے ٹپکنے کے نشاں
پرنالے ہیں روزن نہیں
یہ ہال ہے، آ نگن نہیں
پردے نہیں، چلمن نہیں
اک شمع تک روشن نہیں
میرے سوا جس میں کوئی
جھا نکے نہ بھولے سے کبھی
وہ خانۂ خالی ہے دل
پو چھے نہ جس کو دیو بھی
اجڑا ہوا ویران گھر
یوں ہی شب تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی دلچسپیاں
بیتے ہوئے دن عیش کے
بنتے ہیں شمعِ زندگی
اور ڈالتے ہیں روشنی
میرے دل صد چاک پر
************
۔۔۔۔نادر کاکوروی
@BLSintServices@RissiPanda I am trying to book appointment by myself but no appointment available at your website https://t.co/0Sd8Uj2CqJ since June 2026
@BLSintServices@RissiPanda You forgot to disable comments on this post so I remind you of black marketing of appointments by your Pakistan office, they are selling appointments for family reunion visa for €3000 and work permit about €5000
@BLSintServices Hi,
What about https://t.co/0Sd8Uj2CqJ appointments, since June 2026 no appointment available at your portal, you are selling appointments through your mafia agents at price of €3000 for family reunion visas
@surrakimuhammad@Official_PIA Pakistan International Airlines (PIA) strictly prohibits packing mobiles, tablets, and laptops in your checked (booked) luggage.
@kashifch اوکے
شکریہ
شراب بیچنے والے کی سزا کم ہو یا نہ ہو
مگر
ملاوٹ والا، کیمیکل والا دودھ بیچنے والے جو تو پھا��سی ہونی چاہیے، حلال حرام کا فیصلہ رب پر چھوڑ دیں
@NaureenJanjua بقول کھان صیب
مولانا فضل الرحمان ایک مقناطیس ہیں، جدھر پاور ہو ادھر جڑ جاتے ہیں
اور مولانا کا جواب کہ مقناطیس ہر چیز کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے
@realrazidada یورپین ایمبیسیز کے ویزہ جمع کروانے کی اپوانٹ ٹی سی ایس والے بلیک میں لاکھوں کی بیچ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، اسپین کی ��رک پرمٹ کی اپوائنٹمنٹ پندرہ لاکھ کی بیچی جا رہی ہے اور فیملی ویزہ کی چھ سے آٹھ لاکھ کی، اوورسیز جتنا زیادہ احتجاج کرتے ہیں اتنا ریٹ بڑھتا جاتا ہے
@realrazidada جناب اس وقت سکھا شاہی دور اپنے عروج پر ہے، ہر سرکاری کارندہ سرکاری ٹیکس کے ��لاؤہ اپنا ذاتی ٹیکس بھی عوام سے وصول کر رہا ہے اور پوری بدمعاشی کے ساتھ، اپوسٹل اسکینڈل میں بیرون ملک پاکستانیوں سے اربوں لوٹا گیا مگر کسی کو بھی سزا نہیں ملی، وجہ؟
BLS International delivers its highest-ever quarterly revenue: ₹973 Cr in Q2 FY27, up 32% YoY
Shikhar Aggarwal, Joint Managing Director, BLS International, spoke with ET Now on the company’s strong Q2FY27 performance. He shared his perspective on BLS International’s growth trajectory, business strength and the key factors shaping its continued success.
Q2 FY27 highlights:
- H1 FY27 revenue up 28.7% YoY to ₹1,863 Cr
- Digital Services revenue up 66.4% YoY in Q2
- 500 million applications processed globally across Visa, Consular and Citizen Services
Watch the full interview: https://t.co/jaHfh4ZHjn
#BLSInternational #BusinessGrowth #RevenueGrowth #OperationalExcellence #VisaAndConsularServices #DigitalServices #GlobalExpansion #SustainableGrowth #CreatingLongTermValue #BuildingMomentum
@nupurtalwarsuri@kavitath@ETNOWlive