#PAKWatch🇵🇰: Bangladesh, formerly East Pakistan, has outpaced Pakistan in GDP per Capita growth since 2008.
PAKISTAN MILITARY MISMANAGEMENT = PAKISTAN IN THE TANK.
وزیر خزانہ صاحب جب آپ واشنگٹن پیسے مانگنے آتے ہیں اتنے مہنگے ہوٹلوں اور بڑے وفود اور ایسی مسکراہٹ کے ساتھ بھیک کیسے مانگ لیتے ہیں؟ امریکی صحافی کا پاکستانی وزیر خزانہ سے سوال
Major Development: Retweet plz 🚨🚨
ناروے کی سینٹر پارٹی اور تحریک انصاف درمیان انسانی حقوق جمہوریت اور آذادی اظہار رائے پر مشترکہ کوششیں کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
ناروے کی سینٹر پارٹی نے عمران خان اور دوسرے بے گناہوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو فوری بند کرنے جا مطالبہ کیا ہے۔ چ
ناروے کی سینٹر پارٹی کی کور کمیٹی مشترکہ طور پر پاکستان میں جاتی انسانی حقوق کی پامالی کی مزمت کی ہے۔
نارواے کی سینٹر پارٹی کے چئیرمین جو کہ ایک نامور international Humanrights Lawyer ہیں ، وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے اور ان سے وکالت نامے پر دستخط لیں گے اور خان کا کیس انٹرنیشل فورمز پر لڑیں گے۔
ذاتی طور پرمیری رائے پہلے دن سے یہی رہی ہے کہ فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے۔ خان صاحب میری رائے سےاس حد تک اتفاق کرتے تھے کہ انہوں نے اسے آخری آپشن رکھا ہوا تھا اور اس لیے گذشتہ ایک سال میں جتنی مرتبہ ان سے اجازت چاہی جواب یہی آیا کہ ابھی اس کا وقت نہیں آیا۔
خان صاحب کی جانب سے پارٹی کو دی جانے والی انسٹرکشنز کی ایک کاپی مجھے موصول ہوتی ہے جن میں جو نکات (for action) یعنی میرے سے متعلقہ ہوتے ہیں ان پر میں عملدرآمد کو یقینی بناتا ہوں اور جو (for information) ہوتے ہیں ان کا ریکارڈ رکھتا ہوں۔ ان کی آخری انسٹرکشنز (for information) کے مطابق ۴ اکتوبر کا احتجاج جاری رکھنا تھا (جس کے لیے مجھ سے درکار ڈیٹا اور اپنے تجربے کی بنیاد پر ضروری ہدایات میں نے پارٹی کو فراہم کردیں تھیں)۔ احتجاج کے حوالے سے آگے کی حکمتِ عملی کا فیصلہ کرنے کا اختیار خان صاحب نے سیاسی کمیٹی کو دیا تھا۔ سیاسی کمیٹی نے کن عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاج ختم کیا یہ وہ بہتر جانتے ہوں گے، میں اگرچہ اس فیصلے سے قطعی متفق نہیں لیکن میں گراؤنڈ پر موجود نہیں اور آخری فیصلے کااختیار ان کا تھا۔
آگے کیا کرنا چاہیے؟ آپ کی طرح میری رائےبھی یہی ہے کہ اب واپسی کا آپشن ذہن سے نکال کر سڑکوں پر نکلنا چاہیے اور یہی رائے، تفصیلی لائحہ عمل کے ساتھ، میں قیادت کو بھی پہنچا چکا ہوں ابھی بھی اور تب بھی جب عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبریں موصول ہورہی تھیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات مناسب وقت پر بیان کروں گا۔
مجھے یقین ہے کہ قیادت کو بھی اس بات کا ادراک ہے کہ وقت تیزی سے نکلا جارہا ہے اور وہ تمام تر زمینی حقائق کا جائزہ لے کر جلد ہمیں اپنے فیصلے سے آگاہ کرے گی۔ میں جہاں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور آپ کے غصے کو جائز سمجھتا ہوں، اور یہ رائے بھی رکھتا ہوں کہ جیسے کہ خان صاحب کرتے آئے ہیں، بہت سے فیصلوں پر آپ کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے تھا۔ وہاں اس بات پر بھی متفق ہوں کہ اس ملک میں جس ننگی فسطائیت کا راج ہے، آئین اور قانون نام کی کوئی شے باقی نہیں، وہاں یہ فیصلہ جو نا صرف اس ۲۷ سالہ جدوجہد کا تعین کریگا بلکہ اس کا ڈائریکٹ اثر عمران خان کے زندگی پر پڑیگا بہت ذمہ داری اور مکمل تیاری کے بعد اناؤنس کیا جانا چاہیے۔
آخری فیصلہ بہرحال سڑکوں پر ہی ہونا ہے اور لازم ہے کہ جلد ہو۔
الزام تراشیاں کرنی ہیں؟ انگلیاں اٹھانی ہیں آئیں میں آپ کے ساتھ اٹھاتا ہوں۔ ۹ اپریل کو ہی ڈٹ جاتے تو یہ سب نہ ہوتا۔ میں نے تو کہا تھا خان صاحب کو کہ جو آپ کو ہٹا رہے ہیں وہ اس لیے نہیں ہٹا رہے کہ آپ کو واپس آنے دیں گے۔ لڑ جاتے اسی دن۔ دیکھ لیتے کون کس پر لگاتا آرٹیکل ۶۔صحیح ہے ایسے؟
چلو پھر ۲۵ مئی کو تو واپس نہ جاتے۔ لوگ مرتے؟ تین سال سے مر ہی تو رہے ہیں۔ تب مرجاتے۔ یہ فوج اور عوام کو سامنے لارہے تھے، تو اب کیا ہوا ہے؟ تب ہی ہوجاتا، نہیں؟
۴ نومبر کو گولیاں کھا کر عمران خان کنٹینر کے دروازے پر آکر مکا نہ لہراتا۔ مسکراتا نہیں، ہر جانب آگ لگ جاتی۔ تبھی دھڑن تختہ ہوجاتا سب کا۔ وہی گھڑی تھی اسی دن فیصلہ ہوجاتا، نہیں؟
۹ مئی کو ہائیکورٹ کے احاطے سے غیر قانونی اغوا کرکے فالس فلیگ آپریشن کیا پھر الزام لگایا کہ زمان پارک میں دہشت گردوں کو مقیم کررکھا ہے۔ عمران خان نے زمان پارک کے کیمپ ہی خالی کرادیے۔ تھے ہم دہشتگرد بیٹھا رہنے دیتے ہمیں وہیں۔ بھیج دیا تو کون سا نیک نام ہوگئے، مطلوب تو اب بھی ہیں۔ آ کے دکھاتا پھر کوئی اور لے جا کے دکھاتا عمران خان کو۔ بتاتے ہم بھی پھر دہشتگرد کیسے ہوتے ہیں۔ کچھ غلط کہا؟
مگر یہ سب فیصلے تو عمران خان کے تھے نا؟ میرا، آپ کا، ہمارا لیڈر۔ جس کی نیت اور خلوص پر ہمیں کوئی شک نہیں!
پھرآج کیا ہوا؟ لڑائی طویل ہوگئی ہے؟ نتائج حسب منشاء نہیں؟ چار انڈے گندے نکل آئے؟ تو یہ جو ہزاروں لوگ مہینوں سے ہزیمت، تشدد، نقصان، اذیت برداشت کررہے ہیں ان کا کیا؟ آج آپ کو اس کی تربیت پر بھی شک ہے، اس کے فیصلوں کی حکمت پر بھی شک ہے۔ اس کے ساتھ کھڑے لوگوں پر بھی شک ہے۔ کیوں؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ جو لڑائی ہم سب لڑ رہے ہیں وہ اس ملک کی تاریخ میں کسی نے نہیں لڑی؟ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ دنیا کی ہر طاقت اس وقت ایک بات پر متفق ہے؛ مائنس عمران خان!
کیا آپ نہیں جانتے کہ عمران خان کی واپسی کا ایک ہی راستہ ہے؛ یہ ثابت کرنا کہ عمران خان فرد نہیں نظریہ ہے۔ یہ کہ اس کا وجود قید کرکے بھی آپ اس کا دیا شعور نہیں قید کرسکتے؟
۲۷ سال وہ ہواؤں کے مخالف لڑا ہے۔ اس لیے کہ وہ منظر سے غائب ہو تو ہم ایک دوسرے کے گریبانوں کو پڑ جائیں؟ حالات سخت ہوں تو ایک دوسرے کا چہرہ نوچیں؟ ایک دوسرے کی وفاداری پہ سوال اٹھائیں؟ یہ مشن تھا اس کا فین کلب نہیں۔ دو سال اس نے گھنٹوں طویل لیکچر دے کر ہمیں آپ کو سمجھایا کہ لڑائی صرف میدان میں نہیں لڑی جاتی اور جیت میں صرف تخت و تاج نہیں ملتے۔ ہم کیسے بیس دن میں یہ بھول سکتے ہیں؟
Trying to bring this to the attention of UK Foreign Secretary @DavidLammy who is - as yet - unresponsive.
(Annoyingly, I don’t seem to be as well connected & in control as the conspiracy theorists in Pakistan suggest I am)
I usually don’t comment on Pakistani politics. I disagree with IK on many political issues. But this is not about politics- it’s about my children’s father, his human rights & international law. For the past few years, I’ve been bullied & harassed into silence by PML-N goons, including rape threats & countless conspiracy theories. Meanwhile Twitter/ X is banned in Pakistan, PTI party members & civilian supporters have been abducted, anyone with a platform who was speaking out is now in jail & silenced, Imran Khan’s photo and name have been censored on state television (they have even redacted his image from any coverage of Pakistan’s World Cup win of 92!)
I owe it to my children to try to create some awareness about what is happening in Pakistan. Please help in any way that you can. Thank you.
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
Pakistan’s army may have gotten away with its latest election heist. But can it maintain control? There are two reasons to think the country’s generals could struggle: https://t.co/LNvTZIRaDx
Illustration: Lan Truong
Pakistan’s army may have gotten away with its latest election heist. But can it maintain control? There are two reasons to think the country’s generals might struggle https://t.co/P7WlOESTW6 👇