الرٹ۔۔۔۔
@gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے
کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔
ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔
فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے!
فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ!
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
بحیرہ روم( Mediterranean)میں طلوع ہوتے سورج اور دن کی پہلی کرنوں کا منظر۔
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو۔
غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو۔
غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے،یکجہتی کیلئے ہے،گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
@GlobalSumudF
السلام علیکم 'بحیرہ روم سے صبح بخیر اہلیان پاکستان۔
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو
غزہ میں انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو۔
غزہ میں جاری جینوسائیڈ بند کرو۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
@GlobalSumudF
🚨🚨🚨Remember this...!!!
May this be the end to suffering of Dr Aafia🥺🥺🥺...!!!
Please remember her in your special prayers, especially Congressional prayers (اجتماعی دعا).
Injustice anywhere is a threat to justice everywhere. The case of Dr. Aafia Siddiqui is a test of our humanity. Will you stand up for her?
#ThisTimeFreeAafia
All Eyes On Aafia Case
Team Aafia
@JoeBiden@TeamAafiaOrg_. Bring back aafia