اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
نو مئی کی آڑ میں پاکستانیوں پر ظلم کی انتہا کر دی گئی
ایک لڑکا ارسلان جس کو پکڑنے کے لیے اس کی تین بہنوں کو اٹھا لیاگیا ارسلان نے بہنوں کی بازیابی کے لیے خود کو پیش کیا بعد میں پتا چلا نو مئی والے دن ارسلان لاہور میں ہی نہیں تھا
ماریہ میمن
امی میری تگڑی تھی امی نے کہا مایوس نہیں کرنا اور میں نے نہیں کیا۔ بیٹھ کر ہمیں convince کریں اور سمجھائیں کہ عمران خان غلط راستے پر ہیں۔ آگر دوبارہ گرفتار کرتے ہیں تو بیشک کریں
آج 9 مئی کو حسان نیازی کو بھولنا مت 💔
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا،
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
خان کا یہ بیان پھر سے وائرل کریں 🔥
بیرسٹر صفدر کی گواہی 🚨
مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ان کو کہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔
عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف🔥
اب ایک چیز واضع ہے عمران خان کے خلاف ٹریپ تیار ہے اور اگر آپ اس عدالتی کاروائی کاحصہ بنیں گے تو ٹریپ میں مددگار ثابت ہوں گے۔وہ چاہتے ہیں آپ اس نظام کاحصہ بنیں اور یہ نظام چلتا رہا اور عمران خان کا پتا کاٹ دیا جائے
آگر یہ سسٹم عمران خان سے انصاف نہیں کر سکتا تو پھر کسی سے بھی نہیں کرے گا، ججز خود عدالتوں میں جا کر انصاف مانگ رہے ہیں۔یہ نظام یا ٹھیک ہوگا یا ڈھیر ہوجائے گا
علیمہ خان کی گفتگو
خان صاحب کو طبی بنیادوں پر bail دینا لازم ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا ہے اسکی آنکھ کی بینائی 15 فیصد رہ جائے اور آپ اسکو بیل بھی نہ دیں۔ اسکو ضمانت پر رہا کرو تاکہ وہ اپنی مرضی سے علاج کروائے…
اعتزاز احسن