صدر ISF عمران خان ضلع مردان طارق بادشاہ اور صدر ISF عمران خان کاٹلنگ کالج عباس خان کے والد کو پولیس کی جانب سے اٹھائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ( عمران خان) پشاور ریجن جنرل سیکرٹری ارشد علی ۔
عمران خان کے سالگرہ کے موقع پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان پشاور ریجن جنرل سیکرٹری ارشد علی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ مردان بانی انجنیئر عادل نواز کو ذبردست حراج تحسین ۔
لانگ مارچ کی تاریخ جو بھی ہو طلباء ہر وقت تیار ہے🔥🔥
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) لوند خوڑ کالج ضلع مردان کا ۴-اکتوبر لانگ مارچ کے حوالے سے زبردست واک ۔
واک میں آئ ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن جنرل سکٹری ارشد علی ، سابقہ ضلعی صدر احسان اللہ ، ضلع مردان صدر طارق باچا ،
عمران خان کو اسپتال لے جانے کی خبر پر آج ہر پاکستانی کی نظریں صرف اُن کی ایک جھلک دیکھنے کو بےقرار ہیں۔
ذرا تصور کریں، جب خان قید کی دیواریں توڑ کر عوام کے درمیان واپس آئے گا، تو اس قوم کا حال کیا ہوگا؟
وہ دن صرف واپسی کا دن نہیں ہوگا، بلکہ سسٹم کا آخری دن ہوگا۔۔۔۔۔۔
عشق ہے جناب، کوئی معمولی انتظار نہیں… ❤️🔥
جس کی ایک جھلک کو دنیا ترس رہی ہے، ہم اُس عمران خان کے دیدار کے منتظر ہیں۔
فاصلہ جتنا بھی ہو، عشق کم نہیں ہوتا میرے جان 🫀
خان، آپ کا انتظار کل بھی تھا، آج بھی ہے، اور ہمیشہ رہے گا۔ 🥹
الرٹ🚨
اگر 24-گھنٹے میں عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن اپنا لائحہ عمل دے گا اور موٹروے کو بند کرینگے۔
تمام پارٹی کے کارکنان تیار رہیں✊🏼
ارشد علی جنرل سیکرٹری پشاور ریجن انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان)
مراد سعید میرا بھائی اور میرا سیاسی استاذ جس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے یہ اس وقت کی پیکچر ہے جس ٹائم مراد بھائی کو تھریٹس ملیں تھے لیکن یہ فیملی کشمیر سے آئیں تھی بار بار اسرار کرنے پر ان کا پیغام مراد بھائی کو پہنچایا وہ فوراً ملنے کیلئے آگیا
Miss you Bhai @MuradSaeedPTI
میرے قریبی دوست اور ہماری تنظیم (انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن) کے بانی ساتھیوں میں شمار ہونے والے حسان نیازی کی آج سالگِرہ ہے جبکہ وہ ملٹری کسٹڈی میں پڑا ہے۔
ان کو ملک کے فسطائی قوتوں کا جبر سہتے ہوئے کئی سال ہوگئے ہیں۔ ہم ان کے جدوجہد کو آج کے دن کے مناسبت سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ مزاحمت اور قربانیاں ہم جیسے سیاسی کارکنوں کا اثاثہ ہے۔ یہ تعزیرات اور سزائیں ہمارے تمغے ہیں اور ہم اپنی سیاسی جدوجہد سے ان کو اور ان جیسے دوسرے سیاسی قیدیوں کو انصاف دلانے کی کوششیں جاری رکھیں ہوئے ہیں۔
عہدہ میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا شکر الحمد اللہ اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا تھا ، اور رہوں گا ۔ خون کے آخری قطرے تک خان کے رہائی کے لیے جودجہد جاری رکھوں گا ۔۔
ارشد علی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ریجن جنرل سیکرٹری ۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لیڈرشپ کادل سےمشکور ہوں، کہ انہوں نےمجھ پراعتماد کرکےاتنی بڑی زمہ داری سونپ دی اللہ رب العزت سے دعاگوں ہوں کہ اس زمہ داری کواحسن طریقےسےنبھانے کی توفیق واستقامت نصیب فرمائیں
ارشد علی پشاور ریجن جنرل سیکرٹری
@YousafzaiHusain@Ihsanullah11891 @Mudassirabbas05