انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے تاریخ کا سب سے بڑا افطار پارٹی ضلع مردان میں۔🔥
سابقہ جنرل سیکٹری ارشد علی ، سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان احسان اللہ کی سربراہی میں عبدالولی خان یونیورسٹی ضلع مردان میں افطار پارٹی منعقد ہوئی جس میں عمران خان کی رہائی کیلئے خصوصی دعا کی گئی اور زبردست نعرہ بازی کی گئی ۔
اس موقع پر آئ ایس ایف سابقہ صوبائی صدر اشفاق مروت ، ایم پی اے زرشاد خان،اور میئر ریاض خان نے شرکت کی
کامیاب پروگرام پر عبدالولی خان یونیورسٹی اور سارے ضلع مردان کے کالجز کے عہدیداروں اور نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،
📍 صوابی انٹرچینج دھرنے کا چوتھا دن۔
رات کے 4- بجے صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان احسان اللہ آئ ایس ایف راہنماؤں اور نوجوانوں کے ہمراہ دھرنے میں موجود ۔
جدوجہد کا سفر جاری ہے،🚨 جب تک انصاف نہیں مل جاتا ۔
#ReleaseImranKhan@sara
صوابی دھرنے سے تازہ ترین مناظر، 🚨
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مردان، نوشہرہ ، چارسدہ، صوابی کے نوجوان سابقہ صوبائی صدر خیبرپختونخوا آئ ایس ایف اشفاق مروت کے ہمراہ پرجوش ہیں اور حقیقی آزادی کی خاطر ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں
احسان اللہ ( سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان)
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کے نوجوانان ، میلینز سمایلز فاؤنڈیشن ، عبدالولی خان یونیورسٹی اور وومن یونیورسٹی مردان کے ایڈمنسٹریشن اور نوجوانان کا بونیر میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان کے ساتھ رواں دواں ۔
@Amjad_ISF@ISFPakistan@ISFUmairShaukat
گزشتہ روز مرکری صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ مبشر عباسی کی آئی ایس ایف ٹائیگرز کے ہمراہ احتجاج کے دوران احمد خان نیازی کے ساتھ ملاقات، رشکئی انٹرچینج پر احتجاج میں شرکت۔
@Amjad_ISF@MAbbasiPTI
ایسی کوئی بھی ویڈیو ائے تو انکھیں بند کر کے شیئر کریں 🔥🔥🔥
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کے نوجوانوں نے صدر احسان اللہ کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا ۲۹-واں یوم تاسیس مردان ریلیز عمران خان کیمپ میں منایا۔
ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مردان احسان اللہ کی سربراہی میں عبدالولی خان یونیورسٹی گارڈن کیمپس میں کیمپس صدر ملک کاشف جان اور اُن کی ٹیم کے ہمراہ عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی واک۔
انشاءاللہ آئی ایس ایف عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی، کھڑی ہے اور کھڑی رے گی۔
آج لندن نکلے گا تو خان نکلے گا اپنے گھروں میں مت بیٹھے رہنا۔۔
تمہارے ملک کا سربراہ پچھلے دو سال سے ناحق قید ہے اپنے بچوں کے ساتھ نکلنا اتنی بڑی تعداد میں نکلنا کہ دنیا کو پیغام جائے ۔۔۔
آج 2:00 بجے 10 Downing Street
We are pleased to announce the appointment of Ishfaq Marwat, former ISF KPK Convener, as Senior Deputy Convener of ISF Pakistan. Join us in wishing him good luck in his new role.
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر خان کا 11 اپریل دن دو بجے مردان قدرمند شادی ہال میں یوتھ کنونشن زیر نگرانی صوبائ راہنماء ابرار احمد کے حوالے سے ویڈیو پیغام,جس میں نو منتخب مرکزی یوتھ صدر احسان طور ، جنرل سکٹری مبشر عباسی شرلت کرینگیں۔
@SaraMirGilgity@JunaidAkbarMNA