میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ میری طلب کی جائے لیکن یا خدا !
میں بس خواہش کرتا تھا کہ کوئی دیر تک وہاں رکا رہے اور یہ دیکھتا رہے کہ کیا میں جا چکا ہوں ...
جین پال سارتر
تحریک انصاف کے تمام کارکنان سے درخواست کرتا ہو کہ ویلج کونسل کے سطح پر 10 رکنی کمیٹی قائم کی جائے ۔یہ ایسے 10 لوگ ہو جو ہر صورت نکلنے کا وعدہ کرے اور خود ہر صورت نکلے۔اس حساب سے صرف میرے حلقے سے 3800 تک لوگ باہر آسکتے ہیں۔
علیمہ خان سہیل آفریدی کی لانگ مارچ کے لیے ڈیڑھ ماہ بعد 27 ستمبر کی تاریخ دینے پر ناخوش ہیں،
کہتی ہیں یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں، ہمیں اس کال کی سمجھ نہیں آئی۔
Mr: Meena Khan Sir
Subject: Issue Regarding Verification of BS Degrees for Government Degree College Lundkhwar
I have called you over 700 times regarding this matter but you did not answer My messages should still be there in your Messenger
@MeenakhanAfridi@SohailAfridiISF
Mashal Yousafzai Reportedly Stated That People Voted for Her Party to Secure the Release of PTI Founder Imran Khan, Not Primarily for Development Projects — A Remark That Has Sparked Discussion and Debate Across Political Circles. 🇵🇰
@AkMashal#MashalYousafzai#PakistanPolitics
زمان پارک کی یادگار تصویر اور مرشد سے والہانہ عقیدت کا عملی نمونہ منسٹر مینا خان آفریدی وفاداری عزم اور بلند حوصلے والی شخصیت عمران خان کا سچا سپاہی۔
#meena_khan_afridi@MeenakhanAfridi@SohailAfridiISF
@
ہم بچپن میں کانپ اٹھتےتھےاگرآسمان کی طرف الٹاجوتادیکھ لیتےتو دوڑکراسے سیدھا کر دیتےاوراگرزمین پرپڑی ہوئی روٹی کا ٹکڑا نظر آتا تو لپک کراسے اٹھاتےکسی اونچی جگہ رکھ دیتےاور خدا سےمعذرت کےطور پرایک بوسہ دیتےآخر وہ کون سی معصوم پاکیزہ روحیں تھیں جنہیں ہم نےراہ میں کہیں کھودیا؟
پہلے عمران خان سے ملاقات کرو، پھر بجٹ پیش کرو
ہم انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان کے نوجوان واضح کرنا چاہتے ہیں کہ عمران خان کی رائے اور مشاورت کے بغیر پیش کیا جانے والا ہر فیصلہ عوامی امنگوں کے خلاف تصور ہوگا
عابد علی خان
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن(عمران خان)پشاور ریجن 🇧🇫✊