تلمبہ سٹی کا واقعہ
ظلم کی انتہا کردی ۔۔۔
تگہ گروپ کے غنڈوں نے ایک غریب رکشہ ڈرائیور کو مار مار کر چلنے کے قابل نہ چھوڑا ۔۔ اگر کوئی شخص مدد کو آگے بڑھاتا تو اس کو پسٹل سے دھمکایا جاتا
15 پر کال کی گئی تو پولیس بھی نہ پہنچ سکی ۔ یہ ہے ہمارے ملک کا نظام
شاہد خان آفریدی
جی ہاں جسے دنیا کا کوئی "جواری" اور "بکی " خرید نا سکا
نا کبھی کوئی غیر اخلاقی وڈیو اور سکینڈل منظر عام آیا۔
وہ 4 سال نمبر 1 آل راؤنڈر رہا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز ترین سنچری بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے جب پاکستان کو T-20 ورلڈ کپ جتوایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
اُس نے ورلڈکپ 2011 میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔
جب اس نے ملکی حالات دیکھ کر قوم کیلئے ہمدردی میں ایک جھوٹے ،بدکردار اور ملک دشمن شخص بارے بیان دیا تو شخصیت پرست ٹولہ اُس کے پیچھے پڑ گیا۔۔ آفریدی کے نام سے بھی انکو جلن ھو رہی ہے افسوس
مگر ہم اپنی سوچ اور محبت میں بھی موقع پرست قوم ہیں۔
لالا دنیا چاہے کچھ بھی کہے آپ ہمارے ہیرو ہو۔ ہم آپ کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں♥️
The Punjab Police has taken strict notice of the unmerited and unwarranted defamatory allegations and threat of physical harm levelled by Dr. Shahbaz Gill against its senior police official, namely Dr. Anoosh Masood Chaudhry, SSP (Inv), Lahore. Dr. Gill’s statement, inciting gender-based-violence (GBV) against a decorated police official and exploitation of religious references to achieve such nefarious aims is highly reprehensible. The Punjab Police will lodge its formal protest with the United States Embassy and other relevant officials of the United States Government as well as request and initiate appropriate (civil and criminal) proceedings against Dr. Shahbaz Gill in Pakistan and the United States in accordance with law.
@usembislamabad@USAGov@FIA_Agency@INTERPOL_HQ
پریس ریلیز
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا صرف ایک اصلی آفیشل Twitter ‘X’اکاونٹ ہے، جو کہ GREY tick کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ باقی تمام Twitter ‘X’اکاونٹس جعلی ہیں۔
#ECP