یہ ویڈیو افغانستان کی ہے جس میں ایک افغانی بھائی نے دوسرے افغانی بھائی سے سوال کیا کہ روزگار کیسے چل رہا ہے؟؟
اس نے درد بھری آواز میں جواب دیا کہ حالات بالکل خراب ہیں،مزدوری نہیں ہورہی۔۔۔مزید کہا کہ جب پاکستان میں تھا تو اچھی کمائی ہوتی تھی اور خوشحال زندگی گزارتا تھا،
پاکستان میں انسانیت کی قدر تھی،ہمیں عزت دی جاتی تھی لیکن یہاں (افغانستان) میں طالبان کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے۔صبح سے ایک روپیہ بھی نہیں کمایا۔۔۔
دوسری جانب افغان طالبان سوشل میڈیا پر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے افغانستان میں ہر بندہ خوش ہے لیکن حقیقت اس ویڈیو میں واضح ہے۔
افغانستان میں تاجروں کی معاشی بدحالی اور افغان طالبان کے دعوے۔۔۔۔
افغانستان گزشتہ تین برسوں سے، قندھار میں باغات کے مالکان اپنی پیداوار فروخت کرنے کے لیے مناسب منڈی نہ ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے علاوہ کوئی بھی ملک ہمارے فائدے میں نہیں ہے کیونکہ دیگر ممالک پر سب سے زیادہ خرچہ آتا ہے۔۔
اس نے مزید یہ بھی کہا کہ پاکستان کے ساتھ تجارے بند کرکے ہمیں معاشی نقصان ملا ہے کیونکہ ہمارے باغات کے پیداوار کیلئے مناسب خریدار موجود نہیں ہے۔
🚨🚨
تربیلا ڈیم کا T.5 پراجیکٹ ٹوٹ گیا بڑی تباہی کا خدشہ ! چین کے تعاون سے بننے والے اس پراجیکٹ میں سابق چیئرمین واپڈا کی 7 ارب کرپشن کی نشاندہی کئی مہینے پہلے ہم کر چکے ہیں
@pdakpk پی ڈی اے کے ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ وہ مقامی درخت اور پودوں کو ترجیح دیں جو کہ ہمارے موسمی حالات سے مطابقت رکھتے ہیں۔بےشک ان کو امپورٹڈ کی قیمتوں میں خریدیں۔۔۔شکریہ
@realrazidada اس کی کوئ مستند تاریخ؟ اگر یہ صحیح ہے تو پھر پشاور میں اصحاب کرام کے مزارات کا کیا جواز ہے۔
حضرت سنان بن سلمہ جن کا مزار ورسک روڈ پشاور میں ہے
غلطیاں سب سے ہوئیں:
اگر پی ٹی آئی کے دوستوں کا اصرار ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ سے 90 دن کے اندر انتخابات کے معاملے میں سنگین غلطی ہوئی تو پھر غلطیاں سب سے ہوئی ہیں۔ کیا 2011/12 میں جنرل پاشا کے ذریعے مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں کو پی ٹی آئی میں شامل کرانا بھی غلطی نہیں تھی؟ اس حوالے سے چوہدری پرویز الٰہی کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ چوہدری شجاعت نے جنرل پاشا سے اس معاملے پر شکایت کی تھی۔
پاناما کیس میں سیاسی مخالفین کو سپریم کورٹ کے ذریعے اقتدار سے باہر کروانا بھی ایک غلطی تھی۔ 2018 کے انتخابات میں جسٹس ثاقب نثار اور جنرل فیض کا کردار بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ اس تمام صورت حال میں اس عمل کا بینیفشری (Beneficiary) بننا بھی ایک غلطی تھی۔
اس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور فروغ نسیم کے کہنے پر ریفرنس دائر کرنا بھی غلطی تھی۔ جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ دینے والے ججز کے خلاف مہم جوئی بھی غلطی تھی۔ سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالنا بھی غلطی تھی۔ اپنے دورِ اقتدار میں سیاسی حکمت عملی اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرنا بھی غلطی تھی۔ پارلیمنٹ میں ارکان کی حاضری یقینی بنانے کے لیے طاقتور حلقوں سے مدد لینا بھی غلطی تھی۔
قاسم سوری کی رولنگ کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کرنا بھی غلطی تھی۔ اگر وہ رولنگ آئین کے مطابق تھی تو آج مخالفین بھی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کو آئین کے مطابق قرار دے رہے ہیں۔ جب سپریم کورٹ میں پی ڈی ایم حکومت اگست، ستمبر میں ایک ہی دن قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے پر آمادہ تھی تو اس تجویز سے اتفاق کیوں نہیں کیا گیا؟
دو صوبائی اسمبلیوں کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا بھی ایک بڑی غلطی تھی۔ آرمی چیف کی تقرری کو اس وقت سیاسی مسئلہ بنانا بھی غلطی تھی۔ عدلیہ میں جسٹس ثاقب نثار کے گروپ کے ساتھ کھڑے ہونا بھی غلطی تھی۔
چنانچہ غلطیاں سب سے ہوئیں، پی ٹی آئی سے بھی ہوئیں۔ امید یہی ہے کہ ان غلطیوں سے سبق سیکھا جائے، نہ کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی طرح غلطیوں کا اعتراف کرنے کے باوجود وہی کام پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ دہرائے جاتے رہیں۔
@LalWazir19 Not necessarily that every expired medicine do kill people. This may be a hypersensitivity reaction called as anaphylaxis which can be due to any IV injection whether antibiotics or antipyretics.
But important thing is that whether it was tested before injecting?
لوگ سوچتے ہونگے کہ اس لڑکی کو شوہر وہ دو معصوم بچوں سمیت کیوں ذبح کیا گیا ؟؟
تو اسکا جواب یہ ہے کہ
جس غیرت مند ؤ بہادر باپ اور بھائی نے اپنی اس بیٹی/بہن کو اسکی مرضی کے خلاف فروخت کر کے ان دس پندرہ لاکھ روپے سے عیاشیاں کرنے کے خواب دیکھے تھے
وو بیغرت باپ یا بھائی یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے کے انکی بہن بیٹی اپنی مرضی سے نکاح کر لیں
اور بدلے میں ان بیغیرتوں کو کچھہ نہ ملے 🤨
جعلی پانچ ہزار سالہ تاریخ
نام نہاد غیرت
خود ساختہ بہادری ،
@OsmanSaifullahK Glad to hear that...but these we are listening since long but nothing could be done.
Policies, Financial Stability, and Strong commitment are the pillars for Execution. Once we heard about 300 dams also....
سی ڈی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔ کیا کیاہیرے جمع ہیں ادھر 🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️
Chairman CDA @SohailAshrafGor can you please look into this? Train them to have some civic sense
@KlasraRauf
سی ڈی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔ کیا کیاہیرے جمع ہیں ادھر 🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️
Chairman CDA @SohailAshrafGor can you please look into this? Train them to have some civic sense
@KlasraRauf