تیراہ کی حالت دیکھ لو تو انسانیت بھی شرما جائے، چند دہشت گردوں کے بہانے پوری نسل کو ایسی اجتماعی سزا دی گئی جو جنگوں میں قابض افواج بھی نہ دے سکیں۔پہلے ہمیں مجرم بنا کر بدنام کیا گیا، پھر زبردستی بے دخل کیا گیا، اور اب راستوں میں ذلت، ظلم، بھوک اور دربدر کی سزا مسلسل دی جا رہی ہے
2013ء سے قبل پی ٹی آئی میں امیدواران کس نے شامل کروائے،بڑے جلسے کس کے سہارے ممکن ہوئے؟2014ء کا دھرنا کن کے اشاروں پر ہوا؟طاہرالقادری کو کس نے ساتھ ملایا؟ 2018ء میں ہماری جیتی ہوئی نشستیں کس نے تحفے میں دیں، عمران خان کو وزیراعظم کس نے بنایا اور حکومت تین چار سال تک کس نے چلائی؟