جو فالوور ہیں ان کی مھربانی 🙏
باقی جو ہمیں فالو نہیں کریں گے ہمیں بھی اسے فالو کرنے کی ضرورت نہیں
Thanks to those who are followers
Others who will not follow us do not need to follow him either۔
#Followme_ImustfollowU
اگر آپ کچھ حاصل کرلیتے ہیں
یا خدا آپکو بہتر سے بہترین عطا کرے تو اسکا ذکر
دوسروں کے سامنے نہ کریں.
ہر نظر آپکو دیکھ کے خوش نہیں ہوتی.
ہر نظر آپکے حق میں دعا نہیں کرتی.
کچھ دل اس قدر بیمار ہوتے ہیں
اور کچھ آنکھیں اتنی حسد زدہ ہوتی ہیں کہ وہ آپکی خوشیاں چھین لیتے ہیں.
آگر آپ کو ہاں اور ناں کے بیچ الجھایا جا رہا ہے
تو
سمجھ جائیں ناں ہی ہے.
کیونکہ ہاں ہمیشہ واضح ہوتی ہے.
سورج کی طرح
کہ بادل بھی چھائے ہوں تو انکے بیچ سے روشنی گزر آتی.
Scientists have shown that when we focus on good things, our brains create new neural pathways.
This process is called neuroplasticity.
Focusing on positive events improves mood and reduces stress.
خوراک اور دوائیں کوئی خطرہ نہیں ہوتیں، اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنا، ڈاکٹروں، کارکنان اور پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لینا بین الاقوامی قوانین اور انسانی ضمیر پر کھلا حملہ ہے۔ ہم حراست میں لئے گئے افراد کی فوری رہائی چاھتے ہیں