چُپ رھسیں تے موتی مل سن
صبر کریں تے ہِیرے
جے پاگلاں واگُوں رولا پاویں
نہ موتی نہ ہیرے
جِتن جِتن ہر کوئی کھیڈے
تُو ہارن کھیڈ فقیرا
جِتن دا مُل کوڈی پیندا
ہارن دا مُل ہِیرا
تحصیل لوئر تناول پنڈ کرگو شیروان روٹ پر چلنے والی پسنجر گاڑیاں سواریوں سے زائد کرایہ وصول کر رہی ہیں سواریوں کے ساتھ بدتمیزی بھی کر رہے ہیں اور ان کو پوچھنے والا کوئی موجود نہیں میری متعلقہ ذمہداریاں سے درخواست ہے اس کے خلاف نوٹس لیں
@kpkpolice091@DpoAbbottabad
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ دو ہمسایہ اسلامی مما��ک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے عوام کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے۔
پاکستان کی سلامتی اور دفاع 25 کروڑ پاکستانیوں کی ترجیح اول ہے۔ پاک افغان کشیدگی ایک ایسے وقت شدت اختیار کررہی ہے جب تل ابیب میں بھارت اور اسرائیل اکٹھا ہیں اور یہ اتحاد پورے عالم اسلام کے لیے مہلک ہے۔ طالبان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بھارت ان کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے
امریکہ اس وقت ایران پر لشکر کشی کے بہانے تلاش کررہا ہے اور غزہ میں کیے گئے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے جنگ کا مرکز تبدیل کیا جارہا ہے۔ افغان قیادت کوئی ایسا راستہ اختیار نہ کرے جس سے وہ عالم اسلام سے کٹ جائیں اور اسلام دشمن قوتوں کو اس کا فائدہ ہو
حکومت پاکستان ک�� جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے،
فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔
اس صورت حال میں ضروری ہے کہ عالم اسلام کے جید علما ماضی کی طرح سامنے آئیں اور پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
چین ، ترکی ، قطر اور سعودی عرب گزشتہ عرصہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کو ترک نہ کریں اور اس موقع پر از سر نو اپنا کردار ادا کریں
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ اسرائیل کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ عالم اسلام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی ہر کوشش کو زائل کرنا یہود و ہنود کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
یہ آگ اسرائیل یا ایران کے درمیان جنگ کی نہیں بلکہ شیروان ایبٹ آباد کے وسط میں ایک پہاڑی پر لگی ہے جو پولیس اسٹیشن اور تحصیل ہیڈکوارٹر کی زیر تعمیر عمارت دونوں سے صرف آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جہاں ادارے موجود ہیں مگر کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی حالانکہ یہ وہی حلقہ ہے جہاں سے نواز شریف دو بار ایم این اے منتخب ہوئے اور اب پوری طرح تحریک انصاف کا غلبہ ہے پھر بھی نہ کوئی حرکت ہے نہ سنجیدگی جبکہ کلائمٹ چینج سے درجہ حرارت پہلے ہی خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور ایسی ممکنہ شرارت انسانوں چرند پرند اور حیوانات سب کے لیے خطرہ بن چکی ہے اور اس مقام سے ڈیڑھ کلومیٹر دور ایک ایسا جنگل بھی ہے جہاں فزن جنگلی مرغیاں اور گرے گورال یعنی پہاڑی بکریاں بڑی تعداد میں پائی جاتی ہیں
المشهد الآن في جباليا: العائلات التي رفضت التهجير تتعرض للإبادة الجماعية، قصف الطائرات الحربية عشرات المنازل المأهولة بالسكان في محيط مفترق نصار بحي تل الزعتر شرقي للمخيم، ما تسبب بوقوع ١٠٠ إنسان بين شهيد وجريح، جثامين الأطهار ملقاة في كل مكان، تضيق بمن انتشل منهم المستشفيات والشوارع والطرقات والأكثر لا يزالون تحت الركام
#جباليا_تباد
#محرقة_جباليا
#شمال_غزة_يباد
ایک مریضہ کو A+ خون کی اشد ضرورت ہے براہ کرم خون عطیہ کریں ایک زندگی بچائیں خون عطیہ کرنے کے لیے رابطہ کریں جزاک اللّہ
+923035236363
@BDonorsPakistan@MadadPakistan@IJTAMC
” آپ کی عید جنت میں ہو میرے محبوب..“
دہشت گرد اسرائیلی طیاروں کے حملے می�� شہید ہونے والے "اسماعیل ہنیہ" کے بیٹے "حافظ حازم ہنیہ" کی اہلیہ اپنے شوہر کو الوداع کر رہی ہیں۔ صبر وثبات اور برداشت وتحمل کا یہ درجہ اور مقام صرف مضبوط ترین ایمان والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔
*رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سارے شہدا کو ہمارا سلام*
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔
Today's message from Aafia to @SenatorMushtaq: "Thanks for clarifying for me why Iqbal placed the heart (connected to true infinity) above the brain (which is limited)." Please visit again. @FowziaSiddiqui@Aafiamovement
کاشانہ سکینڈل کیا ہے اور بشری بی بی پر الزام لگانے والی افشاں لطیف کون ہے؟ 🚨🚨
کاشانہ کا ادارہ پاکستان میں معذور اور یتیم بچیوں کی دیکھ بھال کے لئے بنایا گیا۔ 2019 میں افشاں لطیف کو اسکا سربراہ بنایا گیا۔ افشاں لطیف کو سربراہ بنتے ہی نظر آنے لگا کہ وہاں موجود بچیاں مخفوظ نہیں اور رات کے وقت مرد انکے کمروں میں جاتے ہیں۔ افشاں لطیف نے جب تحقیقات شروع کیں تو ایک پورا گروپ سامنے آیا جو یتیم بچیوں کی چھوٹی عمر میں شادیاں کروا دیتا تھا اور سرکاری اہلکار اس عمل کی سہولت کاری کرتے تھے۔
افشاں لطیف کو اس سلسلے میں سب سے زیادہ معلومات اقرا کائنات نامی بچی سے ملیں۔ یہ اقرا کائنات ایک 14 سال کی بچی تھی جس کی کم عمری میں شادی کردی گئی۔ افشاں لطیف نے کاشانہ میں ہونے والے جنسی استحصال پر 29 نومبر 2019 میں ایک پریس کانفرنس کی اور الزام اس وقت کے صوبائی وزیر اجمل چیمہ اور بیوروکریسی پر عائد کیا۔ بعد ازاں افشاں لطیف نے کو یہ بھی علم ہوا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کی اس دور کی سیکرٹری بشری بی بی کی مرید ہیں جنکو یہ عہدہ دیا گیا۔
حیرت انگیز واقعات کا آغاز اسکے بعد ہوا، پریس کانفرنس کے فورا بعد کاشانہ سے 14 سالہ اقرا کائنات کا ریکارڈ غائب کردیا گیا اور اسکو یتیم خانہ بھیجا گیا جس کے چند روز بعد وہ بچی فوت ہوگئی۔ اس وقت رپورٹ یہ نشر کی گئی کہ بچی بھوک سے مر گئئ، لیکن انکشافات کے کچھ دن بعد ہی انکشافات کرنے والی بچی کی اچانک وفات نے بہت سے سوالات کو جنم دے دیا۔ افشاں لطیف کو بھی انکشافات کے بعد عہدے سے نکال دیا گیا۔
افشاں لطیف نے ہار نہیں مانی۔ وہ لگاتار اقرا کائنات کے لئے آواز اٹھاتی رہی۔ ہر روز وہ کاشانہ جاتی اور معصوم بچوں کے متعلق میڈیا کو بتاتی لیکن میڈیا بھی افشاں لطیف سے دور ہوتا گیا۔ تحریک انصاف دور حکومت میں اس خاتون کو 2019 سے 2021 تک ہر روز دھمکایا جاتا۔ یہ خاتون قانونی راستے سے بھی لڑی۔
پھر جب یہ نظر آیا کہ یہ خاتون باز نہیں آ رہی تو 2021 میں اسکو اسکے شوہر سمیت قید کردیا گیا۔ وہ خاتون جو یتیم خانے کی بچیوں کے لئے لڑ رہی تھی، اسکو ان بچیوں کی بات کرنے پر جیل بھیج دیا گیا اور اس پر ایف آئی آر کروا دی گئیں۔
افشاں لطیف نے ہی حالیہ انکشافات کئے تھے کہ یتیم بچوں کو کالے جادو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کام میں عمران خان کی بیوی بشری بی بی ملوث ہیں۔ حیرت انگیز طور پر جب 15 اگست کو پولیس ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچی تو بشری بی بی کے پاس راکھ اور چند ہڈیاں بھی ملیں جن کا DIG پولیس نے اپنے انٹرویو میں ذکر کیا۔ اس لئے افشاں لطیف کے انکشافات کو اگنور نہیں کیا جا سکتا۔
افشاں لطیف کے بشری بی بی پر لگائے الزامات سچ ہوں یا نا ہوں لیکن افشاں لطیف کے اس معاملے میں کچھ چیزیں بالکل سچ ہیں۔
1۔ کاشانہ میں بچوں کا استحصال ہوتا رہا۔
2۔ اس استحصال کی واحد گواہ اقرا کائنات کا پراسرار قتل
3۔ افشاں لطیف کو یتیم بچیوں کے لئے آواز اٹھانے پر ہی جیل بھیج دینا
4۔ افشاں لطیف آج سے نہیں بلکہ 2019 سے لڑ رہی ہے۔
یہ تمام کام بزدار سرکار اور تحریک انصاف دور حکومت میں ہوئے۔
میری پنجاب حکومت اور بالخصوص @MohsinnaqviC42 سے گزارش ہے کہ افشاں لطیف کے تمام الزامات پر سنجیدگی سے کام ہونا چاہئے۔
میں نے موت کا زائقہ چکھا۔اسرائیل نے بمباری کی تو اچانک گھر کی چھت میرے اوپر گر گئی۔ میں خود کو یقین دلار گھہی تھی کہ میں نہیں مروں گی۔ نہ جانے یہ احساس مجھ میں کہاں سے آیا تھا۔ ملبے کے نیچے میں نے اپنا موبائل کا سکیورٹی لاک کھولنے کی کوشش کی تو مجھے نمبر نظرنہیں آر��ے تھے۔ میں نے چہرہ شناخت "فیس ریکیگنائزیشن" کا آپشن استعمال کیا مگر میرے چہرے پر موجود گرد کی وجہ سے یہ آپشن بھی ناکام رہا ۔ میں کوشش کرتی رہی اور بالآخر کامیاب ہوگئی۔ وقت گزرتا جارہا تھا اور میں مسلسل اللہ تعالیٰ سے اپنی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے کلمہ شہادت پڑھ رہی تھی۔ اسی دوران اچانک مجھے آواز آئی کہ ملبے کے نیچے کوئی زندہ ہے۔ میں نے جواب دیا میں زندہ ہوں۔ اس شخص نے اپنا نام بتایا اور کہا کہ آپ کو ان شاء اللہ نکال لیں گے۔ مجھے اس مدد گار کا نام آج بھی یاد ہے اور میں ساری زندگی اس کے لیے دعا کرتی رہوں گی۔میرے اردگرد موجود لوگ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کررہے تھے۔ ہم آج تک نہیں روئے، نہ ہم روئیں گے۔ مگر جب اسرائیلی جارحیت ختم ہوگی تو ہم اس وقت تک روئیں گے جب تک ہمارے آنسو خشک نہ ہوجائیں۔
اسرائیلی بمباری میں 9 گھنٹے بعد زندہ نکلنے والی ڈاکٹر اسریٰ احمد کی موت و حیات کی کشمکش کی داستان، ڈاکٹر اسریٰ خان یونس کے النصریٰ اسپتال میں خدمات انجام دے رہی ہیں
مریض نام xyz
بلڈ گروپ o پازیٹیو
عمر 35سال
بہت ارجنٹ چاۓ
ایوب میڈیكل كمپلیكس ایبٹ آباد
رابطہ نمبر 03405367326
بہت ضرورت مند ہے یہ بندہ مالی لحاظ سے بھی کمزور ہے
@BDonorsPakistan@MadadPakistan
رشوت دیکر ڈی ایس پی لگنے والا عمر باجاری 2کروڑ کی ڈکیتی میں براہ راست ملوث نکلا ، ڈاکو پولیس افسر کے تعلقات پیپلز پارٹی میں اعلی سطح کے تھے پاکستان میں پولیس حرام خوری ظلم کی علامت اور اشرافیہ کی نمائندہ ہے افسر رشوت دیکر تھانے خریدتے ہیں پھر رشوت لیکر اپنے بچے پالتے ہیں