تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایک عام پاکستانی کو رتی برابر دلچسپی نہیں کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سچ ہے یہ جھوٹ ہے ہیں ہاں یہ ضرور ہے ہم میں سے جو بھی پاکستانی عدالتی نظام سے واقف ہے وہ سیشن کورٹ میں جج ہمائوں دلاور صاحب کے پھرتیلے نظام انصاف کو دیکھ کر دانتوں میں انگلی دبائے بیٹھا ہے آج ہر پاکستانی دیکھ رہا ہے محسوس کررہا ہے عمران خان کے اقتدار سے علیحدگی کے باد اس کی روزمرہ زندگی کی تکالیف دگنی ہوگئیں تباہ کن قیامت خیز مہنگائی آئی اور عام خاندان کا گزر بسر عذاب بن گیا شہباز شریف زرداری فضل الرحمان دور حکمرانی آیا عمران خان کو گھر بٹھا دیا اب قید کردیا سزا دے دی سیاست سے نا اہل کردیا مگر دیڑھ سال کے دور PDM PPP حکمرانی میں مہنگائی نے وہ قیامت ڈھائی کہ آج ہر پا کستانی خاندان عمران خان کو یاد کررہا ہے موجودہ حکمرانوں کو بد دعائیں دے رہا ہے
لاہور پولیس کی کمیونٹی پولیسنگ۔۔۔دو بھائیوں میں صلح کروا دی
جائیداد کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں میں شدید تنازعہ پیدا ہوا جسے ایس ایچ او بادامی باغ رانا مجاہد نے افہام و تفہیم سے سلجھا کر دونوں بھائیوں میں صلح کروا دی۔
#PunjabPolice#CommunityPolicing
پنجاب حکومت کے گریڈ 1 سے 19 تک کے وہ ملازمین، جن کو تنخواہ کے علاوہ کوئی الاؤنس نہیں ملتا تھا، انہیں ہم نے اگلے ماہ سے 25 فیصد ماہانہ سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مختلف محکموں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم ہو اور ان کی معاشی حالت میں بہتری آئے۔
https://t.co/RQHvbnAQll inviting you to join Use2Earn, a site that lets you earn money with social media. I just earned $51.00 and you can too! Sign up today for a $25 bonus!;hashtags=onlinejob #earnmoney#makemoneyonline#onlinemoney
https://t.co/RQHvbnAQll inviting you to join Use2Earn, a site that lets you earn money with social media. I just earned $51.00 and you can too! Sign up today for a $25 bonus!;hashtags=onlinejob #earnmoney#makemoneyonline#onlinemoney
I'm inviting you to join Use 2 Earn, a site that lets you earn money with social media. I just earned $27.00 and you can too! Sign up today for a $25 bonus! https://t.co/C3eRFDA8hW