@Haidersaeedpti1 Sirf Imran Khan baqi sab bakwas. Pti kpk mein mafia ban gayi hai corruption pe bat krin tu logon ko nokri se nikalne ki dhamkiyan lagatay hain
خان کے ساتھ ہر ایک نے دھوکا کیا خاص کر کے اپنی لیڈرشپ جو کے خوب مال بنانے میں لگی ہوئی ہے
ٹھنڈیانی پر 400 کنال جنگل پر پلاٹنگ ہونے جا رہی ہے۔
وزیر آعلیٰ سہیل خان آفریدی نے اسکا پلان منظور کر دیا ہے۔ جی ڈی اے نے یہ جنگل بیچ دیا ہے جبکہ ایک پرائیویٹ پارٹی یہاں پلاٹنگ کر کے ہوٹل اور بنگلے بناۓ گی۔ تمام سیاسی جماعتوں، بڑے بڑے جرنیلوں اور بیورو کریٹوں نے پلاٹ خرید لیے ہیں۔
مبینہ طور پر وزیر آعلیٰ کے مشیر براۓ معشیات مزمل اسلم نے بھی پلاٹ خرید رکھا ہے۔
#hill_heritage_and_hope #Abbottabad #Thandiani #NWFP #Pakistan
خان کے ساتھ جہاں عوام قید ہے وہاں لیڈرشپ خوب مال بنانے میں لگی ہوئی ہے

@haidersaeedpti

@PTIofficial@PkLeaderVoice@PTIKPOfficial@SohailAfridiISF@MuradSaeedPTI
@enkidureborn اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کو لیڈر شپ کی بزدلی نے دوام بخشا اور رہی سہی کسر سوشل میڈیا کی گروپنگ نے نکال دی جبکہ سوشل میڈیا کا اصل کام تھا خان سمیت دیگر قیدیوں کی رہائی، مینڈیٹ کی بحالی اور اس نظام سے آزادی کے لیے آواز بلند کرنا۔
@rabiatalks آج سوشل میڈیا کئی حصوں میں تقسیم ہو کر رہ گئی ہے ہمارا اصل ہدف تھا خان کی رہائی مینڈیٹ کی بحالی اور اس ناکارہ سسٹم سے نجات حاصل کرنا جو کہ اب ایک خواب ہی رہ گیا ہے
عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کے خلاف درخواستوں پر سماعت 6 اگست کو ہوگی
عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت 6 اگست 2026 کو ہوگی۔
درخواستیں علیمہ آپا اور مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے دائر کی گئی ہیں، جن پر سماعت جسٹس خادم حسین سومرو کریں گے۔
سماعت صبح 9:00 بجے کورٹ روم نمبر 4 میں مقرر ہے۔