راولاکوٹ میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا واقعہ کسی انفرادی کارروائی کا نہیں، بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ ان سب کے پیچھے وہی ایک 'ماسٹر مائنڈ' متحرک ہے جس نے 9 مئی اور 26 نومبر کا کھیل رچایا تھا۔ اب وقت ہے کہ ان سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
🚨میں تنبیہ کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لو ورنہ ہم وہ کر گزریں گے جو ہم نہیں کرنا چاہتے
کیا حرج ہے کہ اگر یہ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروا دیں اور ان کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے علاج کروا دیں،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
تاریخ میں پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل سائفر کو جھوٹا قرار دینے آئے۔
لیکن وقت نے ثابت کیا کہ تاریخ اپنے فیصلے خود کرتی ہے؛ آج عمران خان کا موقف سچ ثابت ہوا اور میر جعفر و میر صادق کے کردار واضح ہو گئے۔
#PakWatch🇵🇰: Yesterday, the ORIGINAL Pakistan cypher that triggered Imran Khan’s REMOVAL was released.
IT'S CLEAR THAT THE BIDEN ADMINISTRATION WAS BEHIND THE NO-CONFIDENCE VOTE AND OVERTHROW OF IMRAN KHAN.
JUST WHAT I KNEW ON DAY 1.
FREE IMRAN KHAN.
#PAKWatch🇵🇰: Last night, THOUSANDS of Pakistanis gathered in Skardu to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
عمران خان چیئرمین ہیں، چیئرمین رہیں گے۔ بات ختم۔ اس پارٹی کو بنانے میں عمران خان نے تیس سال لگائے۔ یہ پارٹی ایسے ہی چلے گی جیسے عمران خان چاہتے ہیں۔ یہ عمران خان کا ویژن ہے۔ انہیں خوف کے بت توڑنے ہوں گے۔ عمران خان نے 20 دسمبر کو کہہ کر بھیجا تھا کہ ظالم کے سامنے مزاحمت کرنا عبادت ہے۔
عمران خان کو جس روز ہٹایا گیا تب سے وہ مزاحمت کر رہے ہیں۔ وہ سخت ترین جیل کاٹ رہے ہیں۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔ احتجاج کرنا غیر قانونی نہیں۔ اسے جو پنجاب اور وفاقی حکومت روکتی ہے وہ غیر قانونی ہے۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
Salman Safdar informed us that Imran Khan is suffering greatly due to his solitary confinement. The PTI should set aside all political activities and stand firmly in support of Imran Khan.
(Noreen Khan)