﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے جلد راضی ہونے والے رب مجھے بخش دے
بے شک توں جو چاہے کرنے والا ہے
وہ جس کا نام دَوا جس کا ذکر شفا اور اطاعت بندگی ہے الله ہر چیز کا گواہ ہے اور وہی ہمیشہ رہنے والا ہے،باقی سب فانی ہے۔
#اردو_زبان