ترکی میں حالات کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے ہیں ترکی میں ایمرجنسی نافذ ہے بس سب بھائی اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ انہیں اس آزمائش سے گزرنے کی ہمت دے اور جو آفراد وف��ت پا چکے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین🤲
#Turkey #PrayForTurkey
Stay in your Limits Joe Biden @POTUS! You & America are involved in almost each war. Don’t you dare to speak any word against Pakistan. We’re all united & will never compromise on Pakistan sovereignty. Keep it in your mind
اتنی محنت ملک کو بہتری کی طرف لیجانے کی کرتے تو کتنا اچھا ہوتا۔ کئی ہفتے لگا کر یک چینل ہیک کیا اور وہ بھی اگلے 2 گھنٹوں میں انشاءاللہ مکمل ریکور ہو جائے گا۔
پریس ریلیز : پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کا باعث بننے والے ڈیٹا نیٹ ورکس میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں تمام انٹرنیٹ سروسز کو معمول کے مطابق بحال کر دیا گیا ہے.