کپڑے بےشمار ہو سکتے ہیں اور اسٹائل لا جواب مگر حیا کا انداز صرف خاص لوگوں کا نصیب ہوتا ہے گھر سے باہر نکل کر اکیلے حجاب کرنا آسان نہیں یہ ہمت ہے، ایمان کی علامت ہے، عزت کی چادر ہے
جہاں لوگ نظروں سے حیا کھو چکے ہوں وہاں حجاب کرنا ایک خاموش انقلاب ہے سلام ہے اُن بیٹیوں کو جو
عورت محبت کرنے والے مرد کو بھول سکتی ہے، لیکن عزت دینے والے مرد کو کبھی نہیں بھول سکتی عورت کے لیے
محبت سے زیادہ ضروری اس کا مان اور عزت ہوتی ہے۔"
#______❤️
ہم یہاں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آئے موت ایک اٹل حقیقت ہے جو کسی بھی وقت دستک دے سکتی ہے اپنی زندگی کو اللّٰہ کی اطاعت میں ڈھالیں تاکہ جب ہم اس دنیا سے رخصت ہوں تو ہمارا نامۂ اعمال نیکیوں سے بھرا ہوا ہو۔
یہ یاد رکھیں کہ ناشکری انسان کو نعمتوں سے محروم کرنے کا سبب بنتی ہے جب آپ دی ہوئی نعمتوں کا انکار کرتے ہیں تو خیر و برکت کے دروازے خود بند ہونے لگتے ہیں اللہ کا وعدہ ہے کہ شکر کرنے والوں کو وہ مزید عطا کرتا ہے جبکہ ناشکری ایک طرح سے رب کی دی ہوئی نوازشوں کی توہین ہے۔