Our Prophet Muhammad (S A W) is more precious than our lives wealth honor and dignity. Muslim World standing together for respect of Prophet Muhammad ( SAW)Strongly condemn the hateful attack by Indian BJP spokesperson on our beloved holy Prophet
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
“This is a humanitarian appeal… increasing concerns about health and well being of Imran Khan… one of the greatest players… increasing sense of urgency around his health…”
- Former England Cricket Captain @Athersmike, speaking at Lord’s Cricket Ground, raises concern for arbitrarily detained former PM and former Pakistan Cricket Captain Imran Khan.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
"Where everything from the chairman to the cricketer and even the sweeper is decided through safarish and corruption, such results are never unexpected.
secondly just enjoy modern cricket and memes 🏏"
#PAKvsIND
سوات 15 لوگوں کا ڈوب کر مر جانا تحریک انصاف KPK حکومت کی مکمل نا اہلی ہے
"کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے"
#swatflood
نئے اسلامی سال کو اللہ سب کیلیے مبارک بنا دے خوشیوں والا بنا دے، سب کی مصیبتیں، بیماریاں اور پریشانیاں دور فرما دے🤲
میرے مالک اہلبیت، صحابۂ اکرام اور تمام مومنین کے درجات بلند فرما
امت مسلمہ خاص طور پر غز ہ کیلیے آسانیاں فرما اور ہماری کوششوں میں اللہ اپنی رضا شامل فرما دے آمین
پاکستان تحریک انصاف @pti کے کارکنان کی بڑی تعداد میں بہیمانہ شہادتوں پر دل زخمی ہے،جس بہیمانہ تشدد سے جمہوری نہتے کارکنان کو سرعام گولیاں چلاکر قتل اور زخمی کیا گیا وہ ناقابل معافی ہے،آج جمہوریت اور بشری حقوق کا قتل کیا گیا۔یہ پاکستان کی سیاسی و جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے،
یقین نہیں آرہا کوئی فورس اپنے ملک کے نہتے جمہوری نوجوانوں کو اس سنگدلی اور درندگی کیساتھ گولیاں مار کر قتل و زخمی کرسکتی ہے۔شہباز شریف بلاول بھٹو نے اپنی سیاست کو دفن کردیا ہے،یہ تشدد اور خون آشامی آسیب کیطرح ان دونوں کا پیچھا کرے گی،آج ان دونوں کے ہاتھوں پاکستان میں فسطائیت کا راج ہے۔پی ٹی آئی کے جمہوری کارکنان کا خون بہا کر یہ کٹھ پتلیاں اپنے راج کو دوام نہیں دے پائینگی۔
پہلے ایک پارٹی سے نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی ،پھر اس کا دو تہائی مینڈیٹ چھینا گیا،پھر اس کا جمہوری حق احتجاج چھینا گیا اور اب اس کے ورکرز سے زندگی کا حق چھینا جا رہا ہے۔فاشزم،اسٹیبلشمنٹ اور ظلم کا یہ راج معصوم کارکنان کے خون کے ان چھینٹوں سے مٹے گا۔ان شاءاللہ۔
میں کھل کر پی ٹی آئی کے جمہوری جدوجہد اور اس کے مظلوم ورکرز کیساتھ کھڑا ہوں۔جس بہادری اور جرات سے پی ٹی آئی کے ورکرز نےریاستی جبر کا مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے،میں پی ٹی آئی کے ورکرز اور لیڈرشپ سے تعزیت کرتا ہوں۔اللہ تعالٰی شہید کارکنان کی شہادتوں کو قبول فرمائے، زخمیوں کو شفایاب فرمائے۔
چیف جسٹس آف پاکستان، اعلی عدلیہ سپریم کورٹ سے چند گز کے فاصلے پر پی ٹی آئی کے نہتے جمہوری کارکنان کے اس خون کا نوٹس لے گی؟؟؟
بلبل کشمیر ،آپ کی ہمت کو سلام۔
اللہ تعالٰی خیر کرے، سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، زخمیوں کو شفا عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین
فارم 47 کی حکومت کو اس فاشزم کا حساب دینا ہوگا۔
آج کے دن غزہ😭
گزشتہ 410 دنوں سے یہ نسل کشی جاری ہے۔
عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل اپنے مجرمانہ غفلت اور خاموشی کے باعث فلسطینیوں کے نسل کشی میں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے سہولت کار ہیں۔
@SaveGazaPK
میرے پاکستان کو کسی کی نظر نِہیں لگی نفرت ، تعصب اَور خود غرضی کا جو بیج ہمارے اداروں اور حکمرانوں نے بویَا تھا اس کی فصل ہم لوگ کاٹ رہے ہیں۔۔
#Balochistan
23 لوگ بلوچستان،ضلع موسی خیل میں قتل کر دیئے گئے۔یہ درندگی ہے،مذمت کرتاہوں،متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتاہوں کہاں ہے وفاقی/بلوچستان حکومت ؟
کہاں ہیں سیکورٹی ایجنسیاں/ادارے؟
دشمن کی ملک میں خانہ جنگی کرانے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔وفاقی/صوبائی حکومتوں جان ومال کےتحفظ میں ناکام ہیں
کیا پاکستان میں فلسطین کیلئے آواز اٹھانا جرم ہے؟؟؟
سیوغزہ فیصل آباد کی طرف سے لائلپور گیلریا میں پرامن احتجاج پر@OfficialDPRPP کا شدیدتشدد،گرفتاریاں،یہ پولیس گردی ہے،پنجاب/وفاقی حکومت کی بدترین اسرائیل نوازی ہےاس کی مذمت کرتا ہوں۔گرفتارکارکنان کوفورا رہاکیاجائے
@HamidMirPAK
بولنے پہ پابندی
سوچنے پہ تعزیریں
پاؤں میں غلامی کی
آج بھی ہیں زنجیریں
آج حرف آخر ہے
بات چند لوگوں کی
دن ہے چند لوگوں کا
رات چند لوگوں کی
اٹھ کے درد مندوں کے
صبح و شام بدلو بھی
جس میں تم نہیں شامل
وہ نظام بدلو بھی۔
#releaseAunAliKhosa