#Airdrop
ایسے Airdrop پر کام کرنے کا مزہ آتا ہے جو مختصر وقت کے لیے آتا ہے اور ریوارڈ دے جاتا ہے- 10 جنوری کو یہ Airdrop ختم ہو جائے گا-
➡️Start Bot
➡️Click Earn & Complete Tasks
➡️Claim $UP Points After Every 3 Hour
➡️Click Settings & Save Private Key
https://t.co/KZD3uZQkRG
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
اگر آپ مجھے فالو کرتے ہیں اور یہ ٹویٹ آپ تک پہنچ رہی ہے تو اسے ریٹویٹ کریں، لیکن آپ کے لیے اسے دیکھنا بہت ضروری ہے اور اگر آپ نے یہ پوری ویڈیو دیکھی ہے تو کمنٹ میں Done لکھیں۔
بریکنگ 🚨ہمیں کوئی قرضے دے نہیں رہا ہمارے اثاثے کوئی خرید تک نہیں رہا پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے ہم صرف قرضے واپس کر رہے ہیں مبارک ہو پاکستانیوں
یہ بندہ کون ہے۔۔۔؟