دل دہلانے والے انکشافات 🛑
راولاکوٹ میں فائرنگ سے زخمی کے خوفناک انکشافات!!
جب ہم نماز فجر ادا کرکے مسجد سے نکلے, تو رینجرز کی گاڑیاں آئیں، ان پر بندوقیں فکس تھیں اور ہم پر انھوں بے سٹریٹ فائر کھول دیا، میری آنکھوں کے سامنے نوجوان شہید ہو گئے!!
اے میرے کشمیر! تری قسمت پہ لہو روتا ہوں
تیری مٹی کو میں سجدوں میں دعا دیتا ہوں
تو سلامت رہے، آباد رہے، شاد رہے
اپنی ہر سانس تجھے نذر کیا دیتا ہوں
🤲
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#اردوقومی_زبان
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے تمام ضلعی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کا مطالبہ کیا۔ آج اس پر عملدرآمد مانگنے والے دہشت گرد قرار دیے جا رہے ہیں۔
#RightsMovementAJK
حکومت ہوش کے ناخن لے، عوام پر تشدد اور انٹرنیٹ کی بندش کسی صورت قبول نہیں
حکومتِ پاکستان اور حکومتِ آزاد کشمیر کی مسلسل وعدہ خلافیوں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر عمل درآمد نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حکومت کی اسی غیر سنجیدگی اور نااہلی کے باعث ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ یاد رہے کہ یہ ایکشن کمیٹی کسی ایک گروہ کا نام نہیں، بلکہ اس میں تمام سیاسی جماعتوں کے لوگ شامل ہیں اور یہ پورے آزاد کشمیر کے غیور عوام کی آواز ہے۔
تین سال قبل قائم ہونے والی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت کی بدترین نااہلیوں کے نتیجے میں یہ بحران پیدا ہوا، جس نے عوام کو اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا۔ حکومت نے بار ہا معاہدے کیے اور پھر خود ہی ان سے مکر گئی، جس کی وجہ سے خطے میں ہمیشہ حالات کشیدہ ہوئے۔
ماضی گواہ ہے کہ جب بھی طاقت کا بے جا استعمال ہوا، معصوم جانیں ضائع ہوئیں تصادم کی صورت میں نقصان صرف اور صرف ریاست کا ہوتا ہے، چاہے خون پولیس اہلکار کا بہے یا عام شہری کا۔
ہم نے دو روز قبل قانون ساز اسمبلی کے فلور پر حکومت کو واضح طور پر خبردار کیا تھا کہ طاقت کے بجائے بامعنی مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے، لیکن افسوس کہ پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے اس مخلصانہ اور سنجیدہ موقف کو یکسر نظر انداز کر کے وقت سے پہلے ہی جبر کا راستہ چنا گیا۔
آزاد کشمیر ایک انتہائی حساس خطہ ہے، یہاں سے بدامنی اور ریاستی تشدد کا کوئی بھی ایسا پیغام نہیں جانا چاہیے جس سے بھارت کو عالمی سطح پر فائدہ پہنچے یا تحریکِ کشمیر کمزور ہو۔ حکومت اپنے اقدامات سے دشمن کے ہاتھ مضبوط کر رہی ہے۔ مزید برآں، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر کے پوری آبادی کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بیرون ملک مقیم لاکھوں کشمیری اپنے پیاروں کی خیریت جاننے کے لیے ترس رہے ہیں۔ یہ سراسر ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی ہے۔
راولاکوٹ اطلاعات کہ مطابق 4 نوجوانوں کو گولی مار دی گئ جنہیں سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے
تم شیل برسا لو یا گولیاں چلا لو پونچھ کی سرزمین مزاحمت کی علامت ہے، اسے طاقت کے زور پر جھکانا ممکن نہیں
#RightsMovementAJK
میرے نہیں ہو پر میرے لگتے ہو
جو سچ میں ہوتے، تو قیامت ہوتی
تیرا اک نظر کا دیکھنا مجھے تباہ کر گیا
وہ جیسے کہتے ہیں نہ روح رخصت ہوتی
بڑا جنون لٹایا ہے ہم نے تیرے پیچھے
کاش تمہیں بھی ہم سے محبت ہوتی
#اردوـزبان#قومی_زبان
ایک مدت سے قضا کرکے نمازیں ہم لوگ
کیوں مکمل ہی نہیں ہوتی دعا، سوچتے ہیں
کھا گیا میری محبت کو بھی رتبہ ان کا
خیر، ماں باپ تو بچوں کا بھلا سوچتے ہیں
.
#اردوـزبان#قومی_زبان#اردو_شاعری
آج مغرب کی نماز کے ساتھ یوم عرفہ شروع ہو جائے گا ۔۔۔
اپنے معمولات کو محدود کر کے زبان کو ذکر سے تر کریں اور وہ وہ مانگ لیں جو آپ نے کبھی سوچا بھی نا ہو کیونکہ یوم عرفہ پر delusional ہو کر مانگنا چاہیے اللی کی رحمت کے مطابق مانگنا چاہیے۔
قال رسول الله ﷺ
خير الدعاء دعاء يوم عرفة
وخير ماقلت أنا والنبيون من قبلي
لا إله إلا الله وحده لاشريك شريك له
له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير🍃🌷
#يوم_عرفة#حج_1447هـ#صيام_يوم_عرفة
یقیناً یہ ویڈیو آپ سب کے بہت کام آئے گی میں بھی اپنی بیٹی کو یہ پڑھ کر ان شاءاللہ دم کرونگی کیونکہ وہ حفظ کر رہی ہے۔۔
"۲۱ روز گیارہ مرتبہ الم نشرح مکمل سورت پڑھ کر بچوں کے سینے پر دم کریں "
انکا حافظہ مضبوط ہوگا اور تعلیمی میدان
میں وہ کامیاب ہونگے ان شاءاللہ
شادی کے فوراً بعد دلہن کا اپنی ہونے والی ساس کے ساتھ حسد بھرا رویہ دیکھ کر دولہے نے فوری فیصلہ کر لیا۔
اس نے نے ماں کے احترام کو بیوی کی خواہش سے زیادہ اہمیت دی اور طلاق دے دی۔
جس ع��رت کو اپنی ساس سے حسد ہو، وہ کبھی گھر سنبھال نہیں سکتی۔
ماں کی عزت سب سے بڑی دولت ہے۔ ❤️