The Pakistani government should uphold the democratic principles of a free and fair election. Pakistanis deserve to exercise their right to vote and do so free from fear of harassment and intimidation as they go to the polls in tomorrow's election.
Federal Government suspended internet services on election day in violation of Sindh High Court orders. This contempt of court is an evidence that powerful people of this country have no respect for the courts. Where is Chief Justice Qazi Faez Isa today? https://t.co/3pGx6KNVRh
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
میں کم ازکم ایک ٹویٹ ضرور کریں۔
یہ ٹرینڈ تب تک جاری رہنا چاہیے جب تک عمران ریاض بازیاب نہیں ہوتا،
یاد رکھیں وہ پاکستان کے لئے لڑ رہا تھا
صحافی، ویلاگر عمران ریاض خان کہاں ہے؟ یہ سوال پاکستانی شہری، صحافتی حلقے، بین الاقوامی تنظیمیں حتیٰ کہ ملک کی عدالتیں بھی پوچھ رہی ہیں مگر کسی ملکی ادارے کی طرف سے جواب نہیں دیا گیا۔ ان حالات میں عمران ریاض کے گھر والے پر کیا گزر رہی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
#ImranRiazKhan
انڈیا میں ریسلرز کئی ہفتوں سے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف نئی دہلی کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ حتی کہ وہ اپنے میڈلز گنگا میں بہانے پہنچ گئے۔ یہ معاملہ ہے کیا، تفصیلات بے نظیر صمد سے۔
#India#wrestling#WrestlersProtest#WrestlingFederation
جو مفرور وزیر اعظم کے جہاز میں بھاگا تھا اور وزیراعظم کے ہی جہاز میں واپس آیا تھا، جس اشتہاری کے لیے کہا جاتا ہے کہ ججز کو مینج کیا گیا تھا، وہ یہ تاثر دے رہا ہے کہ مذاکرات کرنے کے فیصلے میں بااختیار ہے، اللہ کی قدرت
اس تصویر میں سیاستدانوں کے لئے ایک سبق ہے وہ یہ کہ 2018 کے پراجیکٹ عمران خان کا ماسٹر مائینڈ جنرل باجوہ تھے اس پراجیکٹ کا نتیجہ 9 مئی 2023 کو سامنے آیا اور اس پراجیکٹ کی عمارت کو زمین بوس کرنے والے جنرل عاصم منیر نے آج باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھا لیا لیکن عمران خان اور شہباز شریف آج بھی ایک ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں
Some people ask y I am interfering in Pak affairs by supporting @ImranKhanPTI ? My reply is I will support every honest person, whether Indian, Pakistani, British, American or of any nationality/race/religion, & IK is basically honest, whereas PDM leaders r a gang of dacoits