بھوکےندیدوں کی طرح پیچھے کھڑےہوکرٹکٹکی باندھےکھانے کوتکتےرہنےوالی تصویر کو ن لیگیوں نےکیاسےکیا بنا کر پیش کر دیا۔ نونی آفیشل کی جانب سےبھکاری اعظم کوعظیم عالمی لیڈربناکر پیش کرنےوالی تصویر کی اصل وڈیو سامنےآگئی!
شہبازکوپیچھے کھڑادیکھ کرچکھنےکےلیےبلاکرسب واپس اپنی باتوں میں مصروف!
#Pakistan���🇰 The blocking of Youtube, the closure of newspapers and TV channels, the forced dismissal & exile of journalists, the arbitrary arrest of peaceful political opponents, the false indictment of innocent citizens on terrorism charges… deserve only one name: DICTATORSHIP.
کتنا ظلم اور زیادتی ہے. پی ڈی ایم حکومت میں شامل تمام جماعتوں کے لیڈران کی ڈیوٹیاں لگیں۔ فارن فنڈنگ کیس پر درجنوں پریس کانفرنسز ہوئیں ۔ آج عمران خان نے ��ھنٹہ بھر لگا کر سب بیانیہ فارغ کر دیا۔ واقعہ بہت ظلم اور زیادتی ہے۔
@CMShehbaz اس رپورٹ میں لکھا ہوا کہ2012 میں 1.2 ملین ڈالرز اوورسیز پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ ہوئی پی ٹی آئی کیلیے جو الیکشن کمیشن میں PTI کی طرف سے ڈیکلئیرڈ ہے ۔اسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عارف نقوی نے شریف فیملی کو 20 ملین ڈالرز رشوت دی۔ تو مشورہ ہے کہ پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لیں
ہمارے دور میں 4 عید الاضحٰی آئیں اور ہم نے ایسا سسٹم بنایا کہ میونسپلٹی لیول کےافسران صفائی کے بہترین انتظامات خود کرتے تھے اور شکایات نہ ہونے کے برابر آتی تھیں
اور اب ایسےنااہلوں کی حکومت آئی ہےکہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم کو میونسپل لیول کے بنیادی کام کی نگرانی کرنی پڑ رہی
کیاآپ جانتےہیں 30مارچ کوجب پاکستان میں پیٹرول کی قیمت149 روپےلٹر تھی اسوقت عالمی منڈی میں129$ فی بیرل تھی۔آج عالمی منڈی میں کم ہوکر $103 فی بیرل جبکہ پاکستان میں بڑھ کر234روپےلٹرہوگئی
عالمی سطح پر26$ فی بیرل کمی کےباوجود ملک میں 85 روپےفی لیٹر اضافہ یہ ہے #سازشیوں_کی_کارکردگی
ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے اب پاکستان جو کرپشن کو برائی ہی نہیں سمجھتے۔ ملک لوٹتے ہیں اور این آر او لے کر بچ نکلتے ہیں لیکن ہر بار اس
#این_آر_او_کی_قیمت ملک و قوم کو ادا کرنی پڑتی جس کرپشن نے ملکی معیشت تباہ کی اس سے جناب کہہ رہے فرق نہیں پڑتا۔
پوری کی پوری پی ڈی ایم بمعہ
محترمہ حنا ربانی کھر صاحبہ فیٹف قانون سازی کی مخالفت میں ایوان سے واک آؤٹ کرتے ہوئے
وہ بجا طور پر یہ کہہ سکتی ہیں کہ جب یہ قانون سازی ہوئی
I was not in the room