قوم جانتی ہے کہ مولانا کا بیان ہرگز شہداء کی عظمت، قربانیوں اور اُن کے مقدس لہو کے خلاف نہیں، بلکہ اُن عناصر کے خلاف ہے جو شہداء کے پاکیزہ خون کو اپنے ناجائز اقتدار، غاصبانہ تسلط اور سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہی
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#معافی_مائی_فٹ
دلوائے جائیں،یہ بیانات جبر کے سائے میں پیدا ہوئے ہیں،ان کی کوئی قدر نہیں،عوام اور تاریخ ہمارے ساتھ ہے،ہم کسی زبردستی کے بیانات کو اپنے مؤقف کے مقابلے میں تولنے کو تیار نہیں۔
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
تقریر پر پابندی لگانے والے شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ آوازوں کو دبانے سے سوال ختم نہیں ہوتے، بلکہ مزید گہرے ہو جاتے ہیں۔انہیں معلوم ہوگاکہ دلیل کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے، بلیک آؤٹ سے نہیں۔
#MaulanaOneManArmy