ذہنی مریض کی ایمرجنسی نا منظور!
یہاں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی اور راج ہوگا خلقِ خدا کا! یہ قوم نہیں جھکے گی اور حقیقی آزادی کے لیے آخر تک لڑے گی!
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
بریکنگ نیوز
جس نے کرنل کی گردن پہ ہاتھ ڈالا تھا وہ اللہ کو پیارا ہو گیا اس سٹوڈنٹ کی لاش اسلام اباد کی ہلز پہاڑیوں میں ملی
صحافی اسد طور ۔😭
دہشگرد فوج نے ایک ماں سے اس کا لال چھین لیا 💔😢
بریکنگ نیوز🚨🚨🚨
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سرحد یونیورسٹی واقعے کا نوٹس لے لیا۔ افسران کو آئندہ پبلک پلیس میں بند۔وق نکالنے سے منع کرتے ہوئے کہا: جب پتلون اتار کر جان بچائی جا سکتی ہے تو بند۔وق نکالنے کی کیا ضرورت ہے؟