میرے خیال میں عورت چاہے جتنی بھی مضبوط کیوں نہ ہو، اگر مرد کو باہر منہ مارنے کی عادت ہو تو وہ مارتا ہی رے گا، وہ کبھی باز نہیں آئے گا فطرت سے ۔۔۔ اور جو مرد شریف ہو، اس کی عورت چاہے مضبوط بنے یا نہ بنے، وہ مرد ویسا ہی شریف رہے گا۔۔۔
مختصر یہ کہ ہر وقت مرد کے پیچھے پڑے رہنا، اس کی جاسوسی کرنا، ان چیزوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اسے اس کے حال پر چھوڑ دو۔ اگر وہ اچھا اور شریف ہے تو اس کا ساتھ نبھاؤ ہر حال میں، اور اگر وہ دھوکے باز ہے تو خاموشی سے اپنا راستہ الگ کر لو۔
اگر عورت اتنی مضبوط اور خودمختار ہے تو ۔۔ ورنہ چپ کر کے گزارا کرو ۔ 🤷♀️
@Vesimeer وہ آسمان سے فرشتہ تو لا نہی سکتا۔
جب قوم ہی گندی ہو وہ کیا کرتا۔
بوڑھا، جوان، اسٹوڈنٹ، یوتھ، امیر اور غریب (سب ایکسپوز ہو گئے)
اسکی بہنیں بھی تو سپورٹ کر رہیں ہیں نا سہیل اور ان جیسوں کو؟
میرے خان کے لیے ہمارہ اللہ ہی کافی ہے!!!
وہ ڈائری لیکر اسلام آباد آگیا ہے خوش آمدید جناب
سید عباس عراقچی نمائندہ سید مجتبٰی خامنہ
یقیناً آپ کی ڈائری میں سید کی ہدایات موجود ہیں
آپ میدان کارزار میں فتح یاب ہیں
اور
آپ مذاکرات کی میز پر بھی فتح پائیں گے
اہل پاکستان کی یہ دعا بھی ہے اور آرزو بھی
جنگ ہو یا امن
پاکستان کا ہر غیرت مند فرد بہادر اور دلیر ایران کے ساتھ ہے
Worldwide
Reality of Pakistan: No truly independent civilian govt is allowed. Imran Khan tried to assert sovereignty — now he’s in prison. Any leader who ignores US interference ends up disqualified, arrested, or removed. Sovereignty remains an illusion. @asad_55@MeherBanoQ
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
آٹھ فروری 2024 کو بندوقوں کی سنگینوں کی نوک پر الیکشن چرایا گیا تھا اور پاکستان پر سزا یافتہ مجرمان کو مسلط کیا گیا
اس تھریڈ میں سب واقعات قلمبند کئے گئے ہیں
پڑھکر شیئر کریں
یہ بات کہنا غلط ہے کہ آپ کو پاکستان میں رہنا ہے یا پاکستانی ہیں تو آپ کو دوسروں کے معاملات میں دخل نہیں دینا چاہیئے، اس ملک سے کسی کو اگر جانا ہے تو انہیں جانا ہے کہ جو پہلے امریکہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، ہم پہلے پاکستانی ہیں اس سے پہلے مسلمان ہیں اور اس سے پہلے انسان ہیں۔
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی انتہائی سلجھی اور سچی باتیں۔
#IranIsraelWar
#FascismUnderAsimLaw
Nearly 28% of children in #Pakistan are out of school. Girls are hit the hardest — 34% of girls vs 22% of boys. This is not just inequality, it’s systemic failure.
Literacy stands at 63%, but only 52% for women.
@asad_55 1/
https://t.co/6m4Pc7pke7
@ArifRetd عارف بھائی ایک اور نقطہ
ایران اپنی استعداد میں 47 سال سے تمام پابندیوں کے باوجود اضافہ کر ریا ہے۔ ائیندہ 47 سال مین ٹیکنالوجی کے نہ ہونے والا شکوہ بھی دور ہو جائے گا ۔