آپکا ووٹ ہی آپکی طاقت ہے. اس طاقت سے انتشار، نفرت اور تقسیم کی سیاست کومسترد کریں.ایک شخص کی اناء،اندازِ سیاست اور نااہلی نےہمارے معاشرےکے حسن کو تہ و بالا کرکے رکھ دیا ہے. اپنا ووٹ قومی ترقی اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئےڈالیں. مجھے آپکی قوتِ انتخاب پر پورا بھروسہ ہے.
WARNING FOR TURKEY:
Do not give any kind of support to this IMPORTED GOVERNMENT in Pakistan. They will RUIN your Investment and you will LOSE everything. Just monitor the last 30 days, all your questions will be answered.
قومی اسمبلی میں جنرل نشستیں 272 سے کم کرکے 266 کردی گئیں،
خیبرپختونخوا کی جنرل نشستیں51 سے کم ہو کر45، سندھ کی60 سے بڑھ61 نشستیں، پنجاب 141 اور بلوچستان کی 16 نشستیں ہوگئی
https://t.co/YFfdstSaQz
@ImranKhanPTI@CMShehbaz@BBhuttoZardari@ECP_Pakistan
“I was elected to look after my country, my policies had them as priority. Why is the world silent on Kashmir?”-@ImranKhanPTI on Sky News. #CrimeMinisterRejected
عمران خان کا یُوٹرن۔ پہلے کہا گیا کہ 6 روز بعد لانگ مارچ لے کر اسلام آباد آ جاؤنگا۔ اب کہا ہے کہ 6 روز بعد بتاؤنگا کب آنا ہے۔ کہیں نہ کہیں ڈیل کے اثرات تو ہیں ۔۔۔