An excerpt from a hadith attributed to Abu Huraira (one of Muhammad's companions) is famously quoted that the Muslim army can find and kill the Jew.I was asking myself why muslim will kill jews this video explains everything.
This war will finish at the gate of lud by prophet isa
شیخوپورہ کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں ایک تیرہ سالہ گونگی بہری بچی کے ساتھ مالک مکان نے درندگی کی انتہا کر دی۔ وہ بچی جو اپنی فریاد بھی نہیں سنا سکتی تھی، جس کی خاموشی کو اس کی کمزوری سمجھ لیا گیا۔ زیادتی کے بعد جب اس کی والدہ انصاف کے لیے نکلی تو اسے قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ یہ کوئی عام خبر نہیں، یہ ہمارے معاشرے کے ضمیر پر سوال ہے۔ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کوئی اور بچی بھی محفوظ نہیں رہے گی۔ مجرم کو فوری گرفتار کر کے ایسی سزا دی جائے جو تاریخ بن جائے، تاکہ کسی درندے کی ہمت نہ ہو کہ وہ کسی معصوم کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے۔ انصاف میں تاخیر خود ایک ظلم ہے اور ابھی انصاف چاہیے۔
⚠️ Gazze’de insanlık bir kez daha hedef alındı.
Ailesi için su toplamaya giden Filistinli bir çocuk, işgalci siyonist İsrail’in saldırısında ağır yaralandı.
Aynı saldırıda kardeşi hayatını kaybetti.
Gazze’de çocuklar oyun değil, su arıyor.
Ve dünya hâlâ bu vahşeti izliyor.
Susma. Paylaş. Gazze’nin sesi ol.
Israel dropped the largest non nuclear bomb on innocent people of lebanon, the media silent no UN outrage human rights are silent.
#lebanon#Palestin#gaza
@hinaparvezbutt اپ کی حکومت کی اس قوم پر تا قیامت نیکی ہوگی ان لوگوں سے قوم کو بچائے- سپشل لائو میچ جہاں الگ ہی پورن انڈسٹری چل رہی جس سے بچے جوان بوڑھے کوئی بھی نہیں بچ رہا۔
I believe your party can do it.
ان کو ایوارڈ دینا، ایوارڈ کی توہین ہے، یہ اس قابل ہیں کہ ان کو ایوارڈ دیا جائے؟؟ کونسی توپ چلائی انہوں نے؟ سپیکر صاحب شریف انسان ہیں، کسی نے misguide کیا ہوگا، نہیں تو ایسے لوگ ایوارڈ نہیں کسی اور چیز کے حقدار ہیں
یہ ہمارے سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، ان جاہلوں کو ہماری عوام فالو کرتی ہے۔ جو بچے ان کو فالو کرتے ہیں، وہ اپنی تربیت کا ستیاناس کر رہے ہیں۔والدین کو سوچنا ہوگا۔۔اپنے بچوں کو ان سے دور رکھیں
⚡️ SON DAKİKA | HAN YUNUS’TA YENİ KATLİAM
İşgalci siyonist İsrail, Gazze Şeridi’nin güneyinde, Han Yunus’un doğusunda yerinden edilmiş aileleri hedef aldı.
İlk bilgilere göre saldırıda 15 Filistinli şehit oldu.
Çadırları, evleri, yolları, hastaneleri, çocukların uykusunu ve annelerin duasını hedef alan bu vahşet; artık savaş değil, dünyanın gözü önünde sürdürülen açık bir insanlık suçudur.
Gazze yalnız bırakıldıkça katliam büyüyor.
Suskunluk, bombaların gölgesinde tarafsızlık değil; zulme verilmiş sessiz bir onaydır.
Gazze için konuş.
Han Yunus için ses ver.
Katliama sessiz kalma.
#Gaza #KhanYounis #Gazze #FreePalestine #StopTheGenocide
,@BarristerGohar
خان صاحب کے نظریہ کے مطابق تھوڑی اپوزیشن بھی کر لے ہر چیز پلیٹ میں رکھ میدان کھولا چھوڑا ہے۔ خان صاحب کی رہائی تو آپ سے اگلے ساتھ جنم بھی آپ سے ممکن نہیں تو تھوڑا عوام کو ریلیف دلا دے کہی سے نہیں تو اپوزیشن میں سے بھی استعفے دے اور گھر جائے
پاکستان تحریک انصاف نے AJK کے 27 جولائی کو منعقد ہونے والے جنرل الیکشن میں مزید حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے- یہ فیصلہ PTI-AJK کی قیادت اور اپنے اتحادیوں کے مشورے کے ساتھ کیا- یہ فیصلہ آزاد کشمیر میں اس وقت جاری صورتحال اور وہاں کے عوام کے خواہشات اور جذبات کے پیش نظر کیا- الیکشن جمہوریت کا وہ پروسیس ہے جس میں عوام منصفانہ، آزادانہ اور شفاف طریقے سے اپنی مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کر کے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتا ہو لیکن حالات اس کے بر عکس ہیں-
ساتھ ہی ہم نے پارلیمانی بورڈ کے طرف سے ٹکٹس کی شِفارشات اور اسکے خلاف متاثرہ اُمیدواران کے اپیلوں پر کاروائی معطل کی- مجھے اُمید ہے پی ٹی آئی AJK سے جوڑے تمام لوگ اس فیصلے کو سپورٹ کرینگے- ہم اُمید دلاتے ہیں ہم ہر فیصلہ خان صاحب کے نظریئے کے مطابق ملک قوم اور جمہوریت کی حاطر باہمی مشورے سے کرتے ہیں۔
@SabeeKazmi786
کاذمی صاحب یزید نے اقتدار کے لئے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آلا پر ظلم کیا - ہم تو پھر گنگار عوام ہے-
اقتدار ایک ایسا نشہ آپ کو بیٹھ دے تو آپ بھی ان سے کم نہ ہو۔ رہی ان کی بات تو عوام اب ان پر یقین نہیں کرتی - یہ جو بھی چورن بنالیں -
اچھے بچے بننے کا فاہدہ دیکھیں جو جج سلام کا جواب نہیں دیتا اب خود ساری بلڈنگوں کے معاہینے کروارہا ہے کیونکہ اب عمران خان کے کیسز کی یہ بات ہی نہیں کرتے اس سے۔۔۔۔
آفریدی ٹو آفریدی
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
😱 کہا جارہا ہے اس بندے کو صرف اسلیے مارا پیٹا جا رہا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو سندھ کے سرکاری ہسپتال میں ڈیلیوی کےلیے لایا اور دوائی باہر سے لانے پر ڈاکٹر سے شکایت کی جس پر پورے عملے نے پولیس کے سامنے اس فیملی پر تشدد کیا 💔
اس خبر سے متعلق کوئی مستعند رپورٹ ابھی تک میں نے نہیں دیکھی۔
Siyonist işgalciler katliama devam ediyor.
Aşırı hassas içerik⚠️
gazze'de İsrail hava saldırısında bir Filistinli çocuk, yıkıcı bir kafa travması geçirdi. Ciddi travmaya ve son derece sınırlı tıbbi kaynaklara rağmen, doktorlar onun hayatını kurtarmayı başardı.
ویڈیو کس شہر کی ہے یہ کنفرم نہیں، کہا جا رہا ہے کوٹ ادو کی ہے، جہاں حق مہر کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والی اِس خاتون کو چپل میں پانی ڈال کر پینے پر مجبور کیا گیا، خاتون پانی پیتے ہوئے کہتی ہے’’اللہ تیرا آسرا‘‘، آخرت تو بھول ہی گئے ہیں لوگ۔۔!!