راولاکوٹ میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کا واقعہ کسی انفرادی کارروائی کا نہیں، بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ ان سب کے پیچھے وہی ایک 'ماسٹر مائنڈ' متحرک ہے جس نے 9 مئی اور 26 نومبر کا کھیل رچایا تھا۔ اب وقت ہے کہ ان سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،
لَا شَرِيكَ لَكَ۔
वक़ूफ़े (यौमे)अरफा की बहुत बहुत मुबारकबाद 🤲
अल्लाह तमाम आजमीन का हज कुबूल फरमाऐ ♥️
#Hajj#حج_1447هـ
یہ متھ بھی ٹوٹ گئی کہ "ایک ہی ادارہ ہے جو میرٹ پر کام کر رہا ہے"
جب کپڑے اترے تو پتہ چلا " اسی ادارے نے پورے ملک کے اداروں میں میرٹ کا بیڑہ غرق کر رکھا ہے"
@qasm588 نماز چھوڑنا کسی صورت جائز نہیں ہے لیکن اللہ تعالی نے موقع مناسبت کی حالات سے نرمی بھی رکھی ہوئی ہے جہاز میں اپ کو قبلہ معلوم نہیں ہوتا اب کسی بھی طرف منہ کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں اور اپنی سیٹ پر بیٹھے بیٹھے بھی ادا کر سکتے ہیں
🚨بریکنگ
چین کے رہنما شی جن پنگ کی ایک ملاقات کے دوران ان کے پیچھے نظر آنے والا نقشہ دنیا بھر میں خبروں کی زینت بن گیا۔
اس نقشے میں فلسطین موجود ہے لیکن اسرائیل موجود نہیں۔ نہ کبھی تھا، نہ کبھی ہوگا۔