PRCS conducted progress review meetings and capacity-building training sessions to strengthen readiness for the Measles Outbreak Response and AEFI Surveillance among RI teams from Merged Areas, KP, and Balochistan, with support from @CDCgov , @ifrc , @mediasrcaen , and PRCS.
The Pakistan Red Crescent Society National Headquarters in collaboration with @ifrc conducted a three day training on SBCC and Data Analysis in Islamabad, strengthening field teams’ capacity to improve immunization and community engagement.
#Immunization#SBCC#PublicHealth
نادرا کا اہم قومی اقدام، شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے خصوصی سہولت
پیدائش سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں بعض شرائط پوری کرنے پر شناختی کارڈ جاری ہوگا۔ بالغ آبادی کے بقایا 1.7 فیصد کو قومی شناختی نظام میں شامل کرنے کے لیے مقررہ مدت کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔
یہ لڑائی چڑھ چکی ہے۔
یہاں لوگ گاڑیوں میں آکر اراکین کو پکڑتے ہیں اور یار لوگ اس کے دفاع میں کھڑے ہوتے ہیں۔ دیکھا جائے گا آپ کو بھی جب یہ لڑائی گرم ہوگی۔
یہ لڑائی گرم ہوگی اور پھر ہم دیکھیں گے کہ میدان کارزار میں کون کھڑا رہتا ہے۔
جسم زخمی، خون بہہ رہا ہے، مگر پھر بھی لڑ رہے ہیں
یہ صفت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرامؓ کی
جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"وہ لوگ جنہوں نے زخم کھانے کے بعد بھی اللہ اور رسولؐ کی پکار کا فرماں برداری سے جواب دیا، ایسے نیک اور متقی لوگوں کیلئے زبردست اجر ہے۔" (آل عمران: 172) 💚
Israel killed this baby, Amir Mohsen, when it dropped bombs on his home in South Lebanon today.
From Gaza to Lebanon, all Israel knows how to do is murder children and babies en masse.
If state machinery fail to conduct fee and fair election than more uncertainty and polarization amoung the state institutions and people will happen.
Tooking election symbol from PTI is unfair decision.
#StopStateTerrorism#StopPakiMafia
🔴 بعض اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے 137 فلسطینیوں کا غزہ کے نواح میں وحشت ناک اجتماعی قتل کر دیا۔
▪️ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق:
"ہمیں شہادتیں موصول ہوئی ہیں کہ اسرائیلی فوج نے غزہ اور شمالی گورنریٹس میں 137 سے زیادہ فلسطینی شہریوں کو میدان میں قتل کیا ہے، یہ جگہ وہیں ہے جہاں اسرائیل نے حراستی کیمپ قائم کیا ہوا ہے، وہاں بڑے گڑھے کھودے گئے۔ اور درجنوں شہریوں کو ان گڑھوں میں زندہ پھینک دیا گیا، پھر سیدھی گولیاں چلا کر انہیں موت کی گھاٹ اتار دیا گیا، پھر مٹی ڈال کر ان پر بلڈوزر چلائے گئے"۔