میرے ملک کے مستقبل کا سوال نہ ہوتا، میرے لوگوں کی زندگیاں داؤ پر نہ لگی ہوتیں تو مجھے اس خدائ کے دعویدار مافیہ کی مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔
مئی جون ۲۰۲۲ میں مراد سعید دہشت گردی کے پھیلاؤ کا ریاست مخالف پراپگنڈہ کررہا تھا۔ لوگوں کو اُکسا رہا تھا۔
ارشد شریف پر جعلی ایف آئ آرز انہوں نے کاٹیں، اُس کو ہراساں کرنے ان کے ہرکارے اُس کے گھر تک گئے، قتل انہوں نے کیا۔ مطلوب ہوا مراد سعید۔
عمران خان کے گھر پر ان کے پہ در پہ حملے ناکام ہوئے تو مراد سعید کے لائے شرپسندوں نے زمان پارک میں ڈیرے ڈال رکھے تھے۔
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی زندگی پر حملہ انہوں نے کیا عمران خان کے زندہ بچ نکلنے پہ قصوروار مراد سعید تھا۔ اس لیے وہ درکار تھا، ”زندہ یا مردہ”۔
۹ مئی کو کالر سے گھسیٹ کر تشدد کرکے اغوا عمران خان کو انہوں نے کیا۔ فالس فلیگ انہوں نے کیا۔ ذمہ دار مراد سعید تھا۔
۵ اکتوبر کو وزیر علی امین گنڈاپور لانگ مارچ لے کر آئے، روابط مراد سعید سے تھے۔ (پھر اُسی علی امین گنڈاپور کو ان کے ٹاوٹس یقین دہانیاں کراتے رہے کہ آپ کو وزارت سے ہٹانے کی سازش مراد سعید نے رچائی)۔
۲۶ اکتوبر کو گولی کیوں چلائی کا جواز یہ تھا کہ مراد سعید کنٹینر پر موجود تھا، بلکہ لانگ مارچ کے لیے افغانستان سے ۱۵۰۰ بندہ لے کر آیا تھا۔ وہی مراد سعید جس نے اپنی قوم کو ساتھ ملا کر انہیں مجبور کیا تھا کہ اپنے فوجی ٹرکوں میں، اپنے لائے ہوؤں کو اُس افغانستان چھوڑ کر آئیں جس کے ساتھ بارڈر کی سیکیوریٹی ان کی ذمہ داری تھی۔
عمران خان نے قبائلی نوجوان سہیل آفریدی کو وزیر اعلی نامزد کیا بندوقوں کا رُخ پھر مراد سعید کی جانب ہوگیا۔ روپوش مراد سعید نے جیل میں بیٹھے عمران خان سے اپنے دستِ راست کی منظوری کرالی۔
سہیل آفریدی امیدوں پر پورا نہیں اتر رہا تھا، تو ”عمران خان کو مروانا چاہتا ہے؛ جان نشینی کا طلبگار“؛ مراد سعید
۲۷ ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ہوا تو ٹاؤٹوں نے جا کے اہل خانہ کو پیغام دیا کہ خان صاحب سے ملاقاتیں نہیں ہوسکتیں کیونکہ مراد سعید کو ان کا پیغام پہنچ جاتا ہے پھر وہ احتجاج پر زور دلواتا ہے۔ یعنی ان کے جائز حقوق چھیننے کا مجرم بھی مُراد سعید۔
خیبر پختونخواہ کے امن کا سودا انہوں نے کیا، یہاں کے وسائل کا اختیار انہیں چاہئیے تھا۔ خان صاحب کی رہائی کے بدلے عوام کے خون کی بلی یہ مانگ رہے تھے۔ مذاکرات ناکام مُراد سعید نے کیے۔
گورنر سے لے کر، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، سیکٹر کمانڈرز سے لے کر، اُس کے میڈیائی پالتوؤں اور پارٹی کے اندر کے ٹاؤٹوں سے لے کر سوشل میڈیائ گھس بیٹیھوں تک۔ سب کی نااہلیوں، بے غیرتیوں اور غداریوں کے لیے موردِ الزام مراد سعید۔
بات میری قوم کے مستقبل، میرے لوگوں کی زندگیوں کی نا ہوتی تو مجھے آپ خدائ کے دعویداروں کی اس مراد سعید فوبیا پر ہنسی آتی۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
آصف زرداری نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے فرمان پر دستخط کئے ہیں، مستقبل میں ان کےہاں بھی گورنر راج نافذ ہوگا، بھٹو dynasty یا خاندانی حکمرانی کا خاتمہ ہوگا، نوازشریف dynasty کا بھی خاتمہ ہوگا۔
گورنر راج اور ایمرجنسی کو ختم کیا جائے
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
Asim Munir is agent of Israel. He will break Pakistan into four centuries and give all nuclear weapons to America. Because only one Muslim country in the world, Pakistan is having nuclear weapons, which is not acceptable to Israel and America.
سہیل آفریدی
Arrested but not defeated
گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔
ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔
𝗪𝗔𝗥
1. I have always been against war. I cannot accept killing people as a solution to any problem. But war is about killing people, massive killing. How humanity can still accept war as a solution to conflicts between nations is unthinkable.
FBIاورCNN نے ایپسٹین کی فائلز کی ویڈیوز دکھائیں۔ دستاویزات میں ٹرمپ کو ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے دکھایا گیا، جسے ایپسٹین نے متعارف کرایا تھا۔ یہ فائلز سامنے آنے کے ہفتے ہی جنگ شروع ہو گئی۔ یہی چیزیں چھپائی جا رہی تھیں، اسی لیے جنگ شروع ہوئی۔
پروفیسر جیانگ کا ایبسٹن فائلز پر تجزیہ
ایبسٹین فائلز کو غور سے دیکھیں تو بات بالکل صاف ہو جاتی ہے کہ دنیا خفیہ تنظیموں کے ہاتھوں چل رہی ہے۔ یہ لوگ جن کا نام ہم نہیں جانتے، فوج کو کنٹرول کرتے ہیں، قومی سلامتی کے اداروں کو کنٹرول کرتے ہیں۔ انہیں Illuminati کہہ لیجیے۔
یہ Illuminati تین بڑے گروہوں پر مشتمل ہے۔
ایک Jesuits ہیں جو ویٹیکن کو چلاتے ہیں۔
دوسرے Sabbatean Frankists ہیں جو آج کے اسرائیل کو کنٹرول کر رہے ہیں۔
تیسرے Freemasons ہیں جو امریکہ کے قومی سلامتی کے نظام پر قابض ہیں۔
ان کا ماننا ہے کہ اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ جنگ End Times کا اہم حصہ ہے۔ یہ جنگ ان کے نزدیک زمین پر جنت قائم کرنے کا راستہ ہے۔
اگر یہ طاقت کا نقشہ درست ہے تو جمہوریت صرف ایک ڈرامہ ہے، اصل نظام نہیں۔
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
پاکستانی فوجی جرنیلوں کے ڈفر ہونےکا یہ عالم ہےکہ آج سرحدی جھڑپوں کےدوران جب جیو نیوز نے ایک لیفٹینٹ جنرل کو لائن پر لیا تو اس نے اسرائیل میں مودی کی تقریر کی اس جعلی ویڈیو کا حوالہ دیا جس میں وہ ہیبت اللہ سے دوستی کا دعوی کر رہا ہے۔ شاہزیب خانزادہ نے اس جاہل جنرل کی لائن کاٹ دی۔
فرق بہت واضح ہے: پاکستانی طیارے افغانستان میں عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں، معصوم بچوں اور خواتین کو ہدف بناتے ہیں، گھر اور مکان تباہ کرتے ہیں، قصبے جلائے جاتے ہیں، اور دہشت پھیلائی جاتی ہے۔
اس کے مقابلے میں افغان طالبان سرحد پر موجود فوج کی چوکیاں اور فورسز کو نشانہ بناتے ہیں، اور اپنے علاقوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
پاکستانی فوجی پالیسی تین دہائیوں سے خیبرپختونخواہ، بلوچستان اور اب افغانستان پر اسرائیلی ماڈل / طریقہ کار استعمال کررہی ہے۔۔۔
The Pakistani ISPR's #Askarando troll brigade would never have thought they'd live to see the day when international media would be running headlines capable of shattering their false sense of superiority.