عمران ریاض خان 💔
جب میری مایوسی عمران خان کے لیے ایک حد پار کرجاتی ہے تو مجھے ڈاکٹر اسرار کے الفاظ سن کر سکون ہوتا ہے
پاکستان میں ایک وزیراعظم اۓ گا
جو ریاست مدینہ کا نعرہ لگائے گا پر پہلے جیل جائے گا جب واپس ائیگا تو دنیا دیکھے گی
حالت اب عمران خان کی رہائی سے صرف ملاقات تک آ چکی ہے، کور کمیٹی کے اجلاس میں سہیل آفریدی پر تنقید کی کوشش کی گئی، مشال یوسفزئی جسے کچھ عرصہ پہلے تک لوگ شاذ و نادر ہی جانتے تھے ایک دم سے سینیٹر بھی بن گئی اور اب کور کمیٹی کو dictate بھی کروا رہی ہے کہ سب کچھ بیرسٹر سیف کے حوالے کر دیا جائے اور صرف وہ ہی عمران خان سے ملاقات کا راستہ نکال سکتا ہے، محترمہ نے سہیل آفریدی پر کرپشن کے الزامات لگا کر ناکام بھی قرار دے دیا، 9 مئی کے بعد اس طرح کے لوگ سیاست میں کیسے لائے گئے؟ عمران خان سے اگر ان لوگوں کی اتنی وابستگی ہوتی تو یہ 9 مئی سے پہلے بھی تحریکِ انصاف کے جلسوں میں نظر آتے کسی تنظیمی عہدوں پر ہوتے چاہے کسی چھوٹے عہدوں پر ہوتے لیکن کم از کم ہوتے تو، یہ 9 مئی کے بعد آنے والے لوگ اوپر چھائے ہوئے ہیں، مشال یوسفزئی کے احکامات کے مطابق ہر مسئلے کا حل بیرسٹر سیف ہے اور باقی تمام تر ناکامی کی زمہ داری سہیل آفریدی پر ڈال رہی ہے، ایسی کیا خاصیت ہے بیرسٹر سیف میں؟
#PakistanUnderMartialLaw
عمران ریاض خان 🚨
سہیل آفریدی نے جن پر بھروسہ کیا انھوں نے ہی دھوکہ دیا ہے وہ اس وقت مشکل میں ہے مناسب نہیں ان پر تنقید ہو
باقی لانگ مارچ کی تیاری نہیں تھی باقی سہیل آفریدی پر اس وقت تنقید نہیں بنتی
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
سہیل آفریدی کو آپ غدار نہیں کہہ سکتے، کیونکہ سہیل آفریدی تحریک انصاف میں پیدا ہوا، یہی بڑا ہوا اور پھر جا کر وزیر اعلی بنا،
اگر آج سہیل آفریدی کو بھی غدار کہا رہا ہے تو اس کا مطلب تحریک انصاف بنانے کا مقصد ہی ختم ہو گیا، بیرسٹر شہزاد اکبر
🚨گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے بعد یہ ہڈی ان کے حلق میں پھنس گئی ہے ، خواجہ آصف نے آف دی ریکارڈ ملاقات میں یہ بات کی ہے کہ یہ ایمرجنسی اور گورنر راج لگا کر ہم گردن تک پھنس گئے ہیں،
عمران ریاض خان
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
🚨🚨دوستی ہو تو مراد سعید جیسی،
اور نبھانی ہو تو خان جیسی وفاداری ہو!
خان صاحب کے حکم پر روپوش ہیں اور خان صاحب ہی کے حکم پر میدان میں واپس آئیں گے! یاد رکھنا، مراد سعید کی واپسی کوئی معمولی واپسی نہیں ہوگی، بلکہ ایک ایسا سیاسی طوفان ہوگا جو مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا! 🔥