سسٹم میں آپ وزیر داخلہ ہیں- نہ پولیس ٹھیک ہوئی اور نہ ایف آئی اے- بلکہ آپکے دور میں خودمختار بننے والا اد��رہ NCCIA اسوقت کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے-
سسٹم میں آپکے پاس نارکوٹکس کا اضافی قلمدان ہے لیکن ہر گلی, محلّے, اسکول, کالج اور یونیورسٹی میں منشیات باآسانی دستیا�� ہیں-
سسٹم میں آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہیں اور کرکٹ کی جتنی تباہی آپکے دور میں ہوئی, ہم نے پوری زندگی میں اتنی نہیں دیکھی-
سسٹم میں آپ 13 ماہ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ رہے- آپ کچھ کر کے گئے ہوتے تو محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو یوں دن رات تو ایک نہ کرنے پڑتے-
سسٹم نے آپکو ایران-امریکہ تنازعے میں خارجہ امور نمٹانے کی ذمہ داری دی- آپ نے ہمیشہ سب اچھے کی رپورٹ دی لیکن آج آپ جس انداز میں پاکستان کے سسٹم پر تنقید فرما رہے ہیں, اسطرح کبھی ایران کے پاسداران انقلاب کی اصلیت بھی کھول کر بیان کرتے اور باسز کو بتاتے کہ ایرانیوں سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں- لیکن اسکے بجائے آپ نے انتہائی ذوق و شوق سے اپنے ٹور جاری رکھے-
قبلہ نقوی صاحب, اپنی ناکامیوں پر سسٹم کو ��یٹنے اور اسے ری-سیٹ کرنے, نئے صوبے بنانے کی بات کرنے کے بجائے اپنے قلمدان پر توجہ دیں- پولیس, ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کو ٹھیک کریں, 80 فیصد سسٹم خودبخود ٹھیک ہو جائے گا- پالیسی امور منتخب نمائندوں پر چھوڑ دیں-
اچھا واقعی تبھی سندھ بٹا تھا چوتھی مرتبہ بلیک میل کرکے ہیں نا؟
تب قیامت نہیں آئ جب گھر کی سیٹ کے لئے مخالف امیدوار غائب کیے یا جب بلدیاتی انتخابات چوری کئے اور ہمیشہ “قومی مفاد” میں بلیک میلینگ سے 18 سال سے سندھ پہ قبضہ کرکے بیٹھے ہیں،وڈے انقلابی،جعلی جمہوری
It was such a peaceful movement, feel so sad that it had to take a violent turn. My heart goes out to the students and their families who were hurt. Paper leak is a very serious issue, and I am glad to know n see that the kids of our country have come together for a better educational system, and their parents supported them.
I truly appreciate the stand they have taken, showing dedication, sincerity, and keenness to study hard n make their future and a greater, educated India. This andolan, this protest, is the right way to go abt it, n the students have done this peacefully. So courageous and brave. Driven and motivated towards education, this generation will make India proud.
This issue is between the students and the educational system, it should not be hijacked politically, the credit should only go to the students of our country, and I am sure the government will also give them all the support n make it a stronger educational system. It’s a win-win situation. Hoping n praying for a positive decision. God bless all of you who wanna be educated.
Education should be the next trend and fashion, and should get trendier n more fashionable yr by yr, itna k bahar se log come to India to study and India becomes an educational hub.
Well played🫡
Some of the world's most prestigious photo agencies clicked Delhi Police in action today🔥
@Reuters@GettyImages@AP@EPA_Images📸 Now millions more will see😵💫
We used to think such brutality comes from Islamabad or Dhaka - but now we are atmanirbhar! 💪🏽
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون مل�� نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
03279783395
@AmbassadorNawaf
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے. صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا نورخان ایئربیس آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا۔
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجودتھے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایران کا اعلیٰ سطح وفد بھی ص��ر مسعود پزشکیان کے ہمرا ہے۔
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیاروں نے بھی انہیں سلامی پیش کی۔
اس موقع پر روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے صدر مسعود پزشکیان کو پھول پیش کئے جبکہ پاکستان اور ایران کے پرچم تھامے بچوں نے ایرانی صدر کا خیرمقدم کیا۔ صدر مسعود پزشکیان نے ہاتھ ہلا کر بچوں کے خیرمقدمی نعروں کا جواب دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستانی قیادت کے ساتھ گرمجوشی کے ساتھ معانقہ و مصافحہ کیا۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا بطور صدر، پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔