شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
آپکی قیادت میں پنجاب کی عوام کیلئیے خدمت، محنت اور عوامی فلاح کا یہ سفر قابلِ تحسین ہے۔
آپ کے عوامی خدمت کے جزبے کو سلام ہے۔
اور میں بلخصوص ستھرا پنجاب کے ان گمنام ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں، جو اپنے پسینے سے پنجاب کو خوبصورت بنا رہے ہیں۔
مسلم لیگ ن کی حکومت جب اقتدار میں آتی ہے ، تو وہ ہی پاکستان کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لئے تعلیم ، ہنر ، ٹیکنکل ٹرینگ اور روز گار کے لئے بڑے بڑے پروجیکٹس شروع کرتی ہے 👏
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان کے نوجوانوں کے لئے پرواز کارڈ کا آغاز کیا ہے۔
کشمیر الیکشن کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے 👍
دیکھیے جب نوازشریف کے شیر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر جب اپنے حلقہ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے آئے تو حلقہ کی عوام سڑکوں پر نکل آئی اور راجہ صاحب کے حق میں نعرے لگا کر ان کو حلقہ میں خوش آمدید کہا ❤️👏
چوہدری حیدر سلطان پارلیمانی سیکرٹری چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جلد صحت یابی کے لیے دلی دعائیں۔
اللہ تعالیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے تاکہ وہ پہلے کی طرح عوام کی خدمت کا مشن جاری رکھ سکیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ آپکی ناسازیٔ صحت کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے، اللہ پاک آپ کو ہمت، طاقت اور لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے تاکہ آپ اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھ سکیں۔
@MaryamNSharif
وزیراعظم شہبازشریف کا مشکل ترین معاشی حالات میں بھی غریب عوام کی فکر ہے اور وزیراعظم نے موٹرسائیکل سواروں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر دی جانے والی سب سڈی میں ایک ماہ کا آضافہ کر دیا
ستھرا پنجاب کی ٹیمیں دور دراز دیہاتوں میں بھی ایکٹیو۔۔ چکوال کے گاؤں ڈھاب کلاں میں عرصے دراز سے تالاب گندا تھا، یونین کونسل ہر چار ڈھاب کی عوام نے مجھ سے تالاب کی صفائی کا مطالبہ کیا۔ جس پر میں نے ڈپٹی کمشنر چکوال کو فوری طور پر تالاب کی صفائی کیلئیے درخواست کی۔۔ اور آج صفائی شروع ہو چُکی جس پر ڈپٹی کمشنر چکوال کا مشکور ہوں۔۔
علاقے کی عوام چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے ستھرا پنجاب منصوبہ شروع کیا اور ٹیمیں پنجاب کے کونے کونے تک پہنچ کر صفائی کر رہی ہیں۔۔
@MaryamNSharif