ہم عوام پاگل پن چکی ہے ہم ایسے لیڈر چونتیس ہیں کہ پاکستان حکومت اور تمام اداروں کے نقلحرکت دنیا بھر میں ثبوتوں کے ساتھ ساتھ آپنی بیٹی نکاح میں آوروں کی عزت ویڈیوز کے ذریعے دیکھا دیتے ہیں پاکستان کے غدار چور غلام لفافی صحافی کالم نگار منی لانڈرنگ کرنے والوں کو لیڈر غدار چن لیتے
اپوزیشن سے بہتر تو خان کے کتے ہیں جو اپنے مالک سے وفادارى نبھا رہے ہیں۔
40 سال سے اس ملک کو لوٹنے والوں کے منہ سے اس مادر وطن کى شان میں ایک جملہ نہ ادا ہو سکا اور تمام چینلز دکھاتے رہے۔
خان نے صحیح حکمت عملى اپنا کر اپوزیشن کو ذلیل و خوار کر دیا
اپوزیشن کو بھر پور رسوا کر دیا
8 پنجابی مزدور بلوچستان کے علاقے آواران سے اغواء
بلوچ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے اپیل ھے کہ انکی رہائی کے لیے آواز بلند کریں جیسے حیات بلوچ کے لیے پنجابیوں نے کی تھی 🙏🙏🙏
@DrAhisan @Baate7 @Mashoom__@Zarka54 @babr_chna @BMusa_@asadiq810 @chkhali57419080
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے
صحیح بخاری-2059»
بریکنگ نیوز : مسلم لیگ نون کے خواجہ آصف - پیپلز پارٹی کی شیری رحمان اور نوید قمر نے مجھ سے براہ راست بات کی اور کہا کہ اگر آپ فیٹف قوانین پر بات کرنا چاہ رہے ہیں تو پہلے نیب کو ختم کر دیں وعدہ ہے ہم پی ڈی ایم ختم کر دیں گے - شاہ محمود قریشی کے اے آر وائی پہ انکشافات