🟨 *آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ:*
🟡 اپنی مذہبی شناخت کے ساتھ زندگی گزاریں، یہی ہمارے شہداء کا بہترین احترام ہے، ورنہ شہداء کا خون ضائع ہو جائے گا۔
#مدافع_امت_سید_جواد
مکہ و مدینہ کا دفاع حجاج بن یوسف اور اس کی نسل نے نہیں کرنا ؛ جو آج مکہ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، مکہ و مدینہ کا دفاع حسین بن علی کے پیروکاروں نے کرنا ہے
#مدافع_امت_سید_جواد#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی کے خلاف کامیابی کا معیار یہ نہیں کہ آج کتنے دہشت گرد ختم ہوئے؛ اصل معیار یہ ہے کہ کل نئے دہشت گرد پیدا نہ ہوں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد