🟨 آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ :
🟡 اسرائیل اگر کسی سے ڈرتا ہے تو ولایت سے ڈرتا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے آبا و اجداد کا قلعہ ویران ہوا تو ولی خدا کے ہاتھوں ویران ہوا،
#مدافع_امت_سید_جواد
اے شیعہ و سنی حسینیوں میدان میں آو
نصیری اور ناصبی دو یزیدی فرقے ہیں، ،اس وقت ضرورت ہے کہ حسینیت ساری اس بےنقاب، ننگی یزیدیت کے مقابلے میں میدان میں آجائے۔تمام مسالک کے حسینی سر پر کفن باندھ کر اس یزیدیت کے مقابلے میں آئیں۔
سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
شیعہ کا کوئی کام نہیں ہے کہ وہ ناصبی کو راضی کرے,جو مجلسِ امام حسین علیہ سلام پہ راضی نہیں ہے وہ جہنم میں جاے،
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد