"دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات اس وقت مشکل ہوجاتے جارہے ہے جب اس کے پشت پناہ سیاست، مذہب اور ریاستی مصلحتوں میں اثر رکھتے ہوں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
🟨 *آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ:*
🟡 مشکلات تو دونوں ہی صورتوں میں ہیں، اور اگر ان مشکلات کے ساتھ ساتھ استعماری طاقتوں کی غلامی ہی اختیار کرنی پڑے، تو پھر ان تکالیف کو اللہ کی راہ میں ایرانیوں کی طرح کیوں نہ برداشت کیا جائے ؟
#مدافع_امت_سید_جواد
اصل مجرم كون؟
تشیع کے نزدیک واضح مجرم پاکستانی تکفیری ہیں (سپاہ صحابہ)ان کے سرغنے ہیں ان سب کو فلفور گرفتار کیا جائے ان کےمراکز بند کئے جائیں یہ کلعدم جماعت ہے لیکن کالعدم ہونے کے باوجو د سب سے ایکٹو ہیں، فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں
استاد محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
داعش کی بنیاد پاکستان کے تکفیری مدارس سے ہوئی ہے، جہاں انکو مسلمانوں سے نفرت و انکا قتل عام کرنے کی تعلیم دی گئی ہے
پاکستان کی تمام جہاری تنظیموں نے شام میں شیعہ اور اہل سنت کے قتل کیلئے پاکستان سے ہزاروں کی تعداد میں تکفیری مدارس سے دہشت گرد تیار کر کے بھیجے
#مدافع_امت_سید_جواد
وحدت امت، بین المسالک احترام اور استعماری سوچ کی مخالفت کا پیغام دینے والی آوازوں کو اختلاف کے باوجو د سنا جانا چاہیے ۔ آج سید جواد نقوی اسی فکر کی نمائندگی کرتے ہیں
#مدافع_امت_سید_جواد
🇾🇪 ANSARALLAH DEMANDS SURRENDER!
Ansarallah announces a message over loudspeakers to opposing forces in Taiz:
“You are under siege. O sons of Mohammed bin Salman, O sons of Netanyahu, surrender yourselves.”
While media is busy with the fight between two pilots of ‘Fly Dubai’ aircraft, Israel has bombed a bus in Gaza, killing at least 5 Palestinians and injuring dozen!