پاکستان میں یزید زندہ بادکے نعرے اور ریلیاں افغانستان سے جڑی ہوئی ہیں اور افغانستان کی مجموعی آبادی سے زیادہ طالبان کے دوست پاکستان کے ہر طبقہ میں موجود ہیں
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
*آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ :*
اگر آپ عزت و وقار اور بہترین امت بننا چاہتے ہیں، تو امام حسین علیہ السلام کا راستہ (موجود) ہے، اور آج کی دنیا میں امام خمینی رحمة اللہ علیہ کا راستہ ہی امام حسین علیہ السلام کا راستہ ہے۔
#مدافع_امت_سید_جواد