فیملی کے 3 بنیادی مطالبات: 🚨
عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر کے مکمل اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔
بانی پی ٹی آئی کی بلاجواز قیدِ تنہائی کو فی الفور ختم کیا جائے۔
عمران خان پر قائم تمام سیاسی اور بے بنیاد مقدمات کو فوراً ختم کیا جائے۔
"یہ جج لائے ہی عمران خان کو سزائیں سنانے کے لیے گئے ہیں اور آئینی عدالت کے قیام کا مقصد بھی صرف اور صرف بانی پی ٹی آئی کو نشانہ بنانا ہے۔" — علیمہ خان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے 🚨🚨
اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان۔۔
افسوس کی بات ہے کہ پارٹی کے فیصلہ ساز کسی صورت غلطیوں سے سیکھنا نہیں چاہتے، گلگت الیکشن میں بھی پارٹی ورکرز کی بجائے ایسے لوگوں کو ٹکٹ دی جو جیتنے کے بعد چھوڑ گئے، اور اب کشمیر میں آئی ایس ایف کا نوجوان @JabbarUghal جو پچھلے 15 سال سے پارٹی کا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہے اس کی بجائے ایسے بندے کو ٹکٹ دینا جو کچھ عرصہ قبل ہی پیپلز پارٹی سے آیا ہو انتہائی ظلم اور ذیادتی ہے۔ فیصلہ سازوں کو ہوش کے ناخن لینا ہونگے۔
@BarristerGohar@salmanAraja
Imran Khan’s family is demanding an end to his illegal and inhumane solitary confinement, the restoration of court-mandated family meetings, access to books, newspapers and television as provided under the jail manual, and the right to speak with his children by phone.
“These are rights guaranteed by court orders, the jail manual, and Imran Khan’s fundamental human rights.” - @Aleema_KhanPK
#KhansIsolationIsACrime
طوفانی خبر....🔥🔥🔥
عمران خان واحد سیاستدان ہے جو جیل کے اندر جنرل الیکشن میں دو تہائی الیکشن جیتنے کے بعد گلگت میں بھی دو تہائی سے جیت رہے ہیں
(بین الاقوامی بی بی سی میڈیا)
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جہاں تک ممکن ہو پانی، کھانا اور ضروری اشیاء دھرنے کی مقام 26 نمبر چونگی پر ضرور پہنچائیں۔
یہ پیغام زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں تاکہ ضرورت مندوں تک مدد فوری پہنچ سکے۔🚨🚨
وزیر اعلیٰ ، وزراء ، 300 ممبران اسمبلی سمیت ہم سب عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ جا رہے تھے انہوں نے 26 نمبر پر ہمیں روک پر پورے اسلام آباد کو جام کر دیا ہے یہ کیا کرنا چاہتے ہیں ہم اڈیالہ جا رہے تھے کیوں روکا ۔
شاہد خٹک
@ShahidkhattakSk
🚨🚨
اگر راولپنڈی اسلام آباد کے لوگوں نے غیرت کرکے بڑی تعداد میں دھرنا جوائن کیا تو ملاقات کے ساتھ ساتھ رہائی بھی ہو جائے گی
نکلیں پاکستان کی خاطر
نکلیں عمران خان کی خاطر
علیمہ خان کی اپیل 🚨
ہم پہلی بار پی ٹی آئی کو کال دے رہے ہیں کہ سارے عہدے داران اڈیالہ جیل آ کر بیٹھ جائیں اور پریشر ڈالیں اگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
جس دن تمام اسمبلیوں سے استیفی دیے جائے عمران خان کی رہائی کا سفر شروع ہو جائے گا-- غدار بھاگ جائیں گے نظریاتی میدان میں رہ جائیں گے
عیاشی اور انقلاب ایک ساتھ نہیں چل سکتے