کینیڈا میں ایک خوفناک موٹر سائیکل حادثہ پیش آیا، جس کے بعد موٹر سائیکل جا کر ٹریفک لائٹ پر لٹک گئی۔
خ��ش قسمتی سے اس حادثے میں دونوں افراد محفوظ رہے اور بڑی بدقسمتی سے بچ گئے۔
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
قاسم خان کے حوالے سے حکومتی مؤقف جھوٹ پر مبنی اور لغو ہے میں نے ایسی کوئی بات نئیں سنی جس میں قاسم خان نے کہا ہو کہ پاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیا جائے اگر ایسی کوئی ویڈیو ہے تو عطا تارڑ ہمیں دکھا دیں ! شہزاد اقبال ۔۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 190 ملین ��اؤنڈ حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے جس کے بعد شہباز شریف نے شکریہ ادا کیا ہے یہ وہی 190 ملین پاؤنڈ ہیں جو عمران خان کے خلاف جھوٹا کیس بنایا گیا
اور 14 سال کی قید سنائی گئی
@KamranTessoriPk پاکستان پہ حکمرانی کر کے بڑا مزہ آیا
پاک فوج کی مہربانی کہ ایک موٹر سائیکل چور اور اشتہاری مجرم کو "سندھ کا گورنر" بنا دیا تھا
اب چلتا ہوں،
بددعاؤں میں یاد رکھنا
(کامران ٹپوری)