میرا بطور چیئرمین اب حق نہیں بنتا کہ میں اس ہاؤس میں آپ کیساتھ رہوں, میں اللہ ��و گواہ بنا کر کہتا ہوں میں اپنے ووٹرز کا سامنا نہیں کرسکتا۔ چیئرمین گوہر علی خان
ہم نے ڈاکٹر عظمی کی جانب سے توہین عدالت دائر کردی ہے ، یہ جھوٹ بولا گیا کہ شفاء کے باہر عوام تھی اور سیکیورٹی کے مسائل ت��ے، اڈیالہ سے ایک قافلہ نکلا اور شفاء پہنچا راستے میں کوئی ��کاوٹ نا تھی لیکن اس قافلے میں ڈاکٹر فیصل سلطان تھے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
یہ کسی سمجھدار شخص نے بہت ہی قیمتی ویڈیو بھیجی ھے خود ان کھانے کی اشیاء کو استعمال کرنے سے پہلے چیک کر کے کھائیں اور ہو سکے تو اپنے پیاروں کو بھی فارورڈ کر دیں تاکہ وہ بھی مستفید ہو جائیں
یورپی پارلیمنٹ کے بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کی غزہ پر کی گئی تقریر وائرل ہو گئی ہے "جب یوکرین میں یہ سب ہوا تھا تو آپ نے اسے نسل کشی قرار دیا تھا۔ مجھے امید ہے کہ آپ بغیر کسی شرمندگی کے خود کو آئینے میں دیکھ سکتے ہیں۔"
صرف ایک سوال PTI کو کرنا چاہیے خدانخوانستہ اگر عمران خان کو کچھ ہوتا ہے حکومت لکھ کر د ے دیں ہم اپنی ضد منوائیں گے پمز میں ان کو رکھیں گے اپنی مرضی سے انکا علاج کروائیں گے کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے لکھ کر دے دیں اگر عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا ذمہ دار ملک کی اسٹبلشمنٹ ہوگی زمہ دار عطاتارڑ ہوں گے ذمہ دار وہ ن لیگ کی قیادت ہو گی جو کہہ رہی ہے عمران خان کو شفٹ نہیں کیا جائے گا یہ سوال ان کے سامنے رکھ دیں ان کے پرخچے اڑ جائیں گے
سید ذیشان
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
"عمران خان کو میں نے کہا کہ ساری قوم آپ کے ساتھ ہے، عمران خان نے کہا باہر جا کر بتاو کہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ میری نہیں سنتے، یہ انسان نہیں ہیں، میں نے کہا کہ جس جس نے تمہارے ساتھ ظلم کیا اسے ہم نہیں چھوڑیں گے"
ڈاکٹر عظمی خان عمران خان سے اپنا مکالمہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے بڑے ججز ایک ایک چیز لکھ کر دیں، شفاء ہسپتال کا نام لکھیں، میڈیکل بورڈز میں لوگوں کا نام دیں، 48 گھنٹے کی ڈیڈلائن دیں تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت کیساتھ ایسا کھلواڑ کیا جاۓ
سہراب برکت
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک ��ن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF
#ContemptOfCourt
دنیا میں کونسی ایسی حکومت ہوگی کونسی ایسی سیاسی جماعت ہوگی جسکی لیڈرشپ ایک مخالف کو پہلے جیل میں جیسے رکھا تھا وہ بھی سب کے سامنے ہے اور جب عدالت نے حکم دیا آپ اس بندے کا علاج کروا لیں لیکن جو انہوں نے کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی اتنا بغض اتنی نفرت کہ آپ ایک بندے کا ہسپتال میں علاج کروانے کو تیار نہیں ہیں
اطہر کاظمی
مہینوں سے کوئی human contact نہیں ہے، مکمل تنہائی نے ان کی یادداشت کو اثر کیا ہے، ان کے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر پر اثر ہوا ہے۔
یہ ذہنی اذیت دینے والے یقینا خود ذہنی مریض ہیں اور عدالت کے فیصلوں کو تو انہوں نے جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔ عمران خان کی زندگی سے کس بات کا خوف ہے انہیں؟
#ContemptOfCourt
آواز اٹھائیں 🚨
سبین یونس جو ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ موجود ہوتی ہے اسے گھر آدھی رات کو گھر سے اغوا کیا آج کئی دن ہو گئے ، سوشل میڈیا سبین یونس کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں وہ ایک نہتی معصوم عورت ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام