"I was walking home from school when I saw a toy-like object on the road. I picked it up. It exploded. I woke up in the hospital with both hands gone. My entire life's trajectory shifted in an instant."
Statement of a child from Waziristan.
#PashtunNationalJirga11Oct
اسد طور کا تہلکہ خیز انکشاف۔
"اب چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کے عہدے کی مدت ملازمت بھی تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کی بات ہو رہی ہے"
ن لیگ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اب ہر حربہ آزما رہی ہے۔ عوامی مقبولیت پھر بھی صفر ہے۔
کے پی کے میں ہماری حکومت میں لیکن اس کے باوجود مراد سعید کو ابھی تک روح پوش رہنا پڑ رہا ہے، مراد سعید کو دیکھ کر ہم جیسے سیاست میں آئے، ایم پی اے شفیع جان
محمود خان اچکزئی ہر مہذب شہری کی دل کی بات کہہ رہے ہیں۔ جو ہماری ماں بہن کی بے عزتی کریں، جو ہمارے کپڑے اتاریں ایسی پولیس اور فوج کے خلاف بغاوت جائز ہے...
سلام ہے جو اس فسطائیت میں شیر پاکستان اور قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔
آپ نے مسنگ پرسنز پر آنکھیں بند کیں تو آپ کا مینڈیٹ مسنگ ہو گیا کل کو آپ کا آئین بھی مسنگ ہو جائے گا اس آئین کو بچانے کے لئے سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہو گا ورنہ کچھ نہیں بچے گا، سینیٹر ارباب عمر فاروق کی سینیٹ میں وارننگ
Disappointed to see that despite my opponent from PTI winning the elections in NA-56 with a clear majority, as is evident from Form-45, his victory has been unjustly overturned through a sham process. This is a blatant theft of the people's mandate, and I strongly condemn it.
ہنگامی پریس کانفرنس!
میں خواجہ آصف کی دھاندلی آج ثبوتوں کے ساتھ قوم کے سامنے رکھنے جا رہی ہوں۔ اپنی رہائش گاہ پر 3 بجے اہم ترین پریس کانفرنس میں بتاؤں گی کہ سیالکوٹ کی عوام کا مینڈیٹ چُرانے کےاس مکروہ کھیل میں کون کون ملوث تھا! انشااللہ یہ نشست سیالکوٹ کی عوام کی امانت ہے انہیں واپس دِلاکر رہوں گی۔
They rigged the elections but still PTI leading the national assembly
Real moye moye for Establishment & Nawaz Sharif 😂😂😂
#ResultsUpdate#PTIWon#ElectionResults