"اے ایمان والو! اپنے باپوں اور بھائیوں سے دوستی نہ رکھو اگر وہ ایمان پر کفر کو پسند کریں، اور تم میں سے جو ان سے دوستی رکھے گا سو وہی لوگ ظالم ہیں۔"
سورہ توبہ آیت
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗؕ- اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ۔
پس تو ہرگز گمان نہ کر کہ اللہ اپنے رسولوں سے وعدے کے خلاف کرنے والا ہے۔ یقیناً اللہ سب پر غالب، بدلہ لینے والا ہے۔
(سورة ابرهيم ، 47)
کافروں کے لیئے دنیا کی زندگی خوب زینت دار کی گئی ہے، وہ ایمان والوں سے ہنسی مذاق کرتے ہیں، حالانکہ پرہیزگار لوگ قیامت کے دن ان سے اعلٰی ہوں گے، اللہ تعالٰی جسے چاہتا ہے بےحساب روزی دیتا ہے۔
سورۃ البقرۃ (212)
"اور جب تم سفر کے لیے نکلو تو تم پر کوئی گناہ نہیں کہ نماز میں سے کچھ کم کر دو، اگر تمہیں یہ ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے، بے شک کافر تمہارے صریح دشمن ہیں۔"
سورہ النساء آیت 101
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ملک دشمن عناصر کے خلاف بھرپور اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم BLA کے 26 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ مربوط آپریشنز صرف دہشت گردوں کے پورے نیٹ ورک، سہولت کاروں اور تخریبی منصوبوں کے خلاف ہوا۔
سندھ خیرپور ناتھن شاہ کے قریب گاؤں محمد صفر گاڈھی میں آج تک رائس کینال پر پل نہیں بنا لوگ روز پریشان ہو رہے ہیں بلاول زرداری صاحب کل گلگت کے جلسے سے خطاب میں کہا سندھ کا مقابلہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔