یہ گروک کا میری پوسٹ کا جواب ہے امریکہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ڈالر لینے والوں میں اسرائیل کے بعد افغانستان ہے پاکستان ٹاپ 10 میں بھی نہی ہے آئندہ کوئی بدبودار نسل پرست ڈالری جنگ کی بات کرے آپ نے یہ اس کے منہ پر مارنا ہے
اسے ہر جگہ پھیلا دیں
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی یہ منظر دیکھنے کو ملا کہ قریبا پچاس ہزار ٹویٹس کھڑکائی جاچکی ہیں اور آج بھی یہ ٹرینڈ ٹاپ پر ہے
اپنے کی بورڈ کو سانڈے کا تیل لگاکر اس ہیش ٹیگ کو تھلے نہ انے دیں
شکریہ
#PunjabStandsWithRaziDada
تمام پڑھنے لکھنے اور صرف چاتی مارنے والوں سے ہاتھ جوڑ عرضی ہے کہ اس ٹرینڈ پر اپنا حصہ بمطابق جثہ ڈالتے رہیں کیونکہ یہ ٹرینڈ کافی اندر تک وڑ گیا ہے اور اس ہیش ٹیگ کو تھلے مت انے دیجئے گا
شکریہ
#BanPTIForPakistan
🚨🚨آیا جے غوری
یہ ہے وہ شرارتی پٹاخہ جو یوتھیوں کی دم سے باندھ دیا ہے یقین کیجیے یہ ٹویٹر وائرل کر دیجیے امریکہ تک پہنچا دیجئے امریکہ میں جتنی لابنگ انہوں نے کی سارے ڈالر ڈوب جانے یہ میری گارنٹی ہے
اس میں ٹرمپ کے لیے ہر وہ مصالحہ جس سے چنگاری بھڑک اٹھنی ٹرمپ کو طالبان خان کا بھی بتایا اور امریکی شکست پر اس کے جشن کا
میرا کام لکھنا تھا وائرل آپ نے کرنا ہے
🚨🚨پی ٹی آئی کا ایک اور فراڈ بے نقاب
جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو جس شخص کو سارا دن نماز پڑھتے اور پھینکنے والا بتایا وہ دوست سے شرط لگا کر ٹک ٹاک بنانے کنٹنر پر گیا اور نماز نہی پڑھ رہا تھا دعا کی ایکٹنگ کر رہا تھا اسے اتارتے وقت وہ گر گیا مگر مکمل تندرست ہے چیک کر لیجئے
حال ہی میں ایک فیک ریپ کیس سٹوری سے پنجاب میں بدترین فسادات پھوٹ پڑے جس کو بڑھانے میں نوجوانوں کی برین واشنگ میں ٹک ٹاک ایک ٹول کے طور پر استعمال ہوا سترہ کروڑ نوجوانوں کا ڈیٹا اس وقت ایسے ہاتھوں میں جا رہا جو کبھی بھی اس ملک میں تباہی لا سکتے ہیں اس لیے
#BanTikTokSavePakistan