اللہ اکبر کبیرا !!
فرزند عثمانی کا حوصلہ اور گفتگو ملاحظہ فرمائیں
شہادت کی برکت دیکھیں کہ آنکھوں کے سامنے والد کا جسد خاکی رکھ کر کس حوصلے سے بات کر رہا ہے، فرزند مسعود الرحمن عثمانی ش_ہید مولانا عثمان عثمانی حوصلے کے ساتھ کہہ رہا ہے کہ الحمدللہ میرے والد شہ_ادت کے رتبے پر فائز ہوئے ہیں۔
تا��یخ گواہ ہے کہ لاہور میں جسے جماعتِ اسلامی ہراتی ہے، اس کی سیاست ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے -
قومی اسمبلی کے حلقہ NA-123 لاہور میں شہباز شریف کو شکست دینے کے لئے جماعتِ اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ خود میدان میں اتر آئے - لیاقت بلوچ لاہور سے تین بار ایم این اے منتخب ہو چکے ہیں -
ذوالفقار بھٹو نے پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین پر اپنے گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے ذریعے بدمعاشی اور دھاندلی سے قبضہ کرنے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا لیا لیکن 1976 میں پیپلز پارٹی کی سرکاری طلبہ تنظیم کو شکست فاش دیتے ہوئے لیاقت بلوچ سٹوڈنٹس یونین کے صدر منتخب ہوئے - اس شکست کے بعد پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا لاہور سے مکمل خاتمہ ہو گیا -
عام انتخابات 1985 میں صرف 32 سال کی عمر میں لاہور کے سب سے بڑے جاگیردار قزلباش خاندان کو شکست دے کر لیاقت بلوچ پہلی بار ایم این اے منتخب ہوئے - اس شکست کے بعد قزلباش خاندان کی سیاست ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی -
لیاقت بلوچ عام انتخابات 1990 میں پیپلز پارٹی کے خواجہ احمد طارق رحیم کو ہرا کر دوسری بار ایم این اے منتخب ہوئے - اس کے بعد پیپلز پارٹی کا لاہور سے ہمیشہ کے لئے صفایا ہو گیا -
جنرل مشرف کی آمریت کے خلاف زبردست مزاحمت کی اور عام انتخابات 2002 میں مشرف کی قاف لیگ سمیت پیپلز پارٹی کو بدترین شکست سے دوچار کر کے تیسری بار ایم این اے منتخب ہوئے اور قومی اسمبلی میں ڈپٹی لیڈر اپوزیشن بنے - اس شکست نے پیپلز پارٹی کے فخرزمان اور قاف لیگ کے طارق بدرالدین بانڈے کی سیاست ہمیشہ کے لئے ختم کر دی -
انشاءاللہ! 8 فروری 2024 کو اسٹیبلشمنٹ کے فیورٹ شہباز شریف کو NA-123 لاہور سے شکست دے کر لیاقت بلوچ چوتھی بار ایم این اے بنیں گے - لیاقت بلوچ کے ہاتھوں یہ شکست شہباز شریف کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دے گی - انشاءاللہ
یاد رہے کہ جنرل مشرف کی آمریت کے دوران عام انتخابات 2002 میں جماعتِ اسلامی کے حافظ سلمان بٹ نے اسٹیبلشمنٹ کے فیورٹ میاں محمد اظہر (اس وقت کے صدر مسلم لیگ قاف) کو لاہور سے ہی شکست دی تھی اور میاں محمد اظہر کی سیاست کو دریائے راوی کے کنارے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا تھا -
@liaqatbalochji @JIPOfficial @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP @CMShehbaz
#Election2024 #OpenSupremeCourt #sundayvibes
داخلی جمہوریت سے عاری سیاسی جماعتیں منشور کی تیاری میں کتنی سنجیدہ ہیں وہ ڈان کی اس خبر سے ظاہر ہے ، عام انتخابات اب چند ہفتوں کے فاصلے پر ہیں مگر جماعت اسلامی کے سوا کوئی جماعت اپنا منشور تیار نہیں کرسکی، یہ جماعتیں بغیر کسی تیاری کے نعروں سے عوام کا دل بہلاتی ہیں اور پھر اگلے پانچ سال لوگ رلتے رہتے ہیں ، اس لیے ہم یہ کہتے ہیں کہ عوام کے پاس واحد آپشن صرف ترازو ہے۔
پاکستانی ڈرامے میں LGBTQ کے ایجنڈے پر ک��م شروع کر دیا گیا، اے آر وائے کے ڈرامے میں نبیل بچے کو انتہائی متنازع بلکہ غیرفطری و غیراسلامی عمل کی طرف قائل کر رہا ہے، پیمرا کو فورا ایکشن لینا چاہئے
@SenatorMushtaq @AnsarAAbbasi
لاوارث بلوچستان کا ایک ہی وارث تھا جسے سلاخوں کے پیچھے ہتھکڑیاں لگا کر بند کر دیا گیا ! ایک ماہی گیر کے بیٹے سے پوری بلوچستان انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے ! م��لانا کو جہاں تک ہم جانتے ہیں کبھی اپنے نظریے اور مطالبات پر کمپرومائز نہیں کرینگے ! گوادر کی امید @MHidayatRehman
میں 272 روپے پٹرول پہ ن لیگ کوڈیفینڈ نہیں کر رہا، لیکن یہ یاد رکھیں کہ ��گرنیازی رہ جاتا توملک جون2022 تک ڈیفالٹ کرچکا ہوتا اور آپ 500روپےلیٹر پہ بھی پٹرول کےلئے تڑپ رہےہوتےلیکن پھر بھی نہ ملتا. یہی وجہ ہےکہ ن لیگ سیاست کو ایک طرف رکھ کر ملک بچانے کےلئے سینہ تان کر کھڑی ہوگئی.
زلزلہ آیا مکان گرے پر حجاب نہ ہٹے
ان کا گھر تو گر کر تباہ ہو گیا لیکن نہ حجاب گر سکا نہ ایمان متزلزل ہو سکا.
ہاتھ اٹھا کے بتا رہی ہیں کہ میں ٹھیک ہوں تاکہ کوئی ہاتھ چھو نہ سکے.
عفت اور پاکدامنی کا مطلب جاننا ہو تو ان سے جانو۔
نواز شریف کو بیوی کی موت کی خبر بھی جیل میں ملی وہ نہیں رویا بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر واپس آیا جیل چلا گیا سینہ تان کر ظلم و ستم کا سامنا کیابیٹی کو باپ کے سامنے گرفتار کیا لیکن کسی نے اسے روتے نہیں دیکھا آج انکی روتی ہوئی شکلیں دیکھ کر نواز شریف پر فخر ہوتا ہے
#MaryamNawaz
جماعت اسلامی نے کراچی میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں، ہماری8 جیتی ہوئی نشستیں پی پی کو دیدی گئی ہیں، ان یوسیز کے نتائج کے دستخط شدہ فارم 11ہمارےپاس موجود ہیں اس لحاظ سے ہماری اب تک جیتی ہوئی کل سیٹیں 94 ہیں، جبکہ 10 ایسی نشستیں ہیں جن پر ہم نے ری کاؤنٹنگ کی اپیل کردی ہے۔
کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تبدیلی کے خلاف ملک گیر احتجاج
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی عوام اور جماعت اسلامی کے کارکنان سے اپنے اپنے شہر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں کا اہتمام کرنے کی اپیل