گجرات پولیس کی طرف پیر سید حسن شاہ گیلانی پر مقدمہ درج اور گرفتاری
عدالت سے باعزت بری ، پولیس پر رشوت لینے اور مزید مانگنے کے سنگین الزامات انصاف کے لیے ہر حد تک جانے کا اعلان سید حسن شاہ گیلانی کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ۔کیا انصاف مل سکے گا ؟ ڈی پی او گجرات اختر فاروق کو الزامات کی شفاف تحقیقات کروانی چاہیے ؟
غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟